لوڈشیڈنگ: لِفٹ میں پھنسنے کے واقعات بڑھنے لگے، ایسا ہو تو کیا کریں؟
ملک میں لوڈشیڈنگ کا بھوت ایک بار پھر قابو سے باہر ہے، یوں تو اس سے زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہوا ہے لیکن بجلی کی بندش سے لفٹ میں لوگوں کے پھنس جانے کے واقعات میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک کمرشل پلازے کی برقی لفٹ میں…
گوادر کا کشتی میں قائم منفرد کیفے
کشتی کا نام سامنے آئے اتو ہمارے ذہن میں لہریں، سمندر اور مچھلی کے شکار کی تصویر آجاتی ہے لیکن گودار کے دو بھائیوں نے ایک کشتی کو کیفے بنا ڈالا انہوں نے اس کیفےبکو پدی زِر کیفے کا نام دیا ہے گوادر میں سمندر کے کنارے بنایا گیا کشتی میں بنا یہ منفرد کیفے…
’موت کا خوف نہیں، منصوبہ سازوں کو بتانا ضروری ہے کہ مجھے پتا ہے‘ عمران خان
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ’جن لوگوں نے میرے خلاف سازش کی منصوبہ بندی کی وہ مجھے اقتدار میں دوبارہ نہیں دیکھنا چاہتے تھے، اس لیے انہوں نے میرا قتل آخری حل سوچا ہے‘ بدھ کو امریکی چینل اسکائی نیوز کے پروگرام…
سندھ حکومت کا اسکولوں میں موسیقی کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے صوبے بھر کے اسکولوں میں موسیقی کی کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ تعلیم نے منصوبے کو حتمی شکل دیتے ہوئے مسودہ بھی تیار کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے بدھ کو تصدیق کی کہ محکمہ تعلیم نے اس حوالے سے…
سندھ میں ایچ آئی وی سے بچاؤ کے لئے جدید میڈیسن متعارف
سندھ حکومت نے باضابطہ طور پر کمیونٹی بیسڈ اورل پری ایکسپوژر پروفیلیکسز (پی آر ای پی) کا اجرا کر دیا ہے، یہ دوا ایچ آئی وی سے بچاؤ کے لیے لی جاتی ہے یہ دوا کلیدی آبادیوں اور سیرو ڈسکارڈنٹ جوڑوں (جن میں ایک شریک حیات وائرس سے متاثر ہو اور دوسرا وائرس میں…
شاہ دولے کے چوہے
میرا نام رخشندہ بٹ ہے۔ اسی سال میں نے گورنمنٹ ڈگری کالج سے بی اے کیا ہے۔ میرا خاندان کچھ خاص بڑا نہیں، بےبے، ابا ،دو بھائی اور دو بہنیں۔ میرا یعنی رخشندہ کا نمبر دوسرا ہے، پہلے بھائی آفتاب، پھر میں پھر شہاب اور پھر چھوٹی یعنی تابندہ۔ پنجاب کالونی، جہاں…
دعوت دورۂ روس کی ملی، لیاقت علی خان امریکہ چلے گئے
8 جون 1949 کی شام پاکستان کے وزیر خارجہ سر ظفر اللہ خان نے ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ حکومت روس نے وزیراعظم پاکستان اور بیگم لیاقت علی خان کو روس آنے کی دعوت دی ہے اور وزیراعظم نے یہ دعوت قبول کر لی ہے، البتہ ابھی یہ طے نہیں پایا کہ وزیراعظم…
مہیب وطن لوگوں سے خوف کھانا چاہیے
آپ سوشل میڈیا کی وال یا کسی ڈھابے پر اپنے دوستوں سے گفتگو کر رہے ہوں کہ آلو بہت مہنگے ہو گئے ہیں، پٹرول کی قیمت کو آگ لگی ہوئی ہے، انڈیا طاقتور ہوتا جا رہا ہے، امریکہ کی اندھی مخالفت ہمیں لیبیا بنا دے گی، آج ڈھابے کی چائے میں پتی ہلکی ہے، اور…