دنیا کے غریب ترین ممالک میں سے ایک نے بٹ کوائن کیوں اپنایا؟
وسطی افریقی جمہوریہ (سینٹرل افریقن ریپبلک یا کار) کے اس فیصلے نے کہ بٹ کوائن کو ایک لیگل ٹینڈر یا قانونی کرنسی (سکۂ رائج الوقت) سمجھا جائے، بہت سوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے، لیکن حکومت کا کہنا ہے کہ اس سے ملک آزادانہ اقتصادی مستقبل کی جانب بڑھے گا برطانوی…
لاطینی امریکہ کا یورپ کی طرح ایک مشترکہ کرنسی کا خواب اور امکانات
لاطینی امریکہ بھی یورپ کی طرح ایک مشترکہ کرنسی کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے منصوبہ بندی کر رہا ہے لاطینی امریکہ کے کئی ممالک کو خراب اقتصادی صورتحال، بہت زیادہ افراط زر اور کرنسی مارکیٹوں میں سٹے بازی کا سامنا ہے، یہی وجہ ہے کہ اب براعظم میں یورپ…
ایران میں ایک ہی دن میں بارہ بلوچ قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی
ایران سے متعلق ناروے میں قائم ایک غیر سرکاری تنظیم (آئی ایچ آر) نے 7 جون منگل کے روز یہ اطلاع دی کہ ایران نے اپنی جنوب مشرق کی ایک جیل میں بارہ قیدیوں کو اجتماعی طور پر پھانسی دے دی موت کی سزا پر یہ عمل ایک ایسے وقت ہوا ہے، جب ایران میں…
برطانیہ میں تمباکو مصنوعات کی فروخت پر مکمل پابندی کی سفارش
برطانوی ماہرین کے ایک کمیشن نے حکومت کو سفارش کی ہے کہ ملک میں ہر قسم کی تمباکو مصنوعات کی فروخت پر بتدریج مکمل پابندی لگا دی جائے۔ کمیشن کو یہ سفارشات پیش کرنے کی درخواست برطانوی وزرات صحت نے کی تھی ماہرین کے اس کمیشن کی سربراہی جاوید خان کر رہے تھے، جس…
”سندھ ریسکیو 1122 سروس“ ایمرجنسی میں بلانے کا طریقہ کیا ہے؟
یوں تو صوبائی دارالحکومت کراچی میں حکومتِ سندھ اور فلاحی اداروں کی بےشمار ایمبولینسز سڑکوں پر سائرن بجاتی دوڑتی نظر آتی ہیں لیکن ان میں سے کتنی ایسی ہیں جو جدید یا جان بچانے والی ایمبولینسز کہلاتی ہیں کیونکہ زیادہ تر ایمبولینسز محض کوفن کیرئیر یا پیشنٹ…
ایک سیکنڈ میں دو ارب تصاویر پروسیس کرنے والی دماغی چِپ
سائنسدانوں نے پہلی مرتبہ عین دماغی طور پر کام کرنے والی ایسی طاقتور آپٹیکل چِپ بنائی ہے، جو ایک سیکنڈ میں دو ارب تصاویر پروسیس کرسکتی ہے پنسلوانیا یونیورسٹی کے ماہرین نے اعصابی (نیورل) نیٹ ورک کی طرز پر یہ برقی چِپ تیار کی ہے، جو روایتی انداز کے برعکس…
بھارت: ایک اننگز میں نو کرکٹرز کی نصف سنچریاں
رنجی ٹرافی کے دوران بھارت کی ایک کرکٹ ٹیم کے نو کھلاڑیوں نے نصف سنچریاں بنا کر فرسٹ کلاس کرکٹ میں 129 سالہ ریکارڈ توڑ دیا بنگال کی ٹیم نے جھارکھنڈ کے خلاف بدھ کو بنگلور میں کھیلے گئے کواٹر فائنل میچ میں سات وکٹوں پر 773 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا پہلی اننگز…
کیا قدرت ماحولیاتی بحران کے خلاف ہماری بہترین ڈھال ہے؟
اس میں کوئی شک نہیں کہ اس وقت ماحولیات کا بحران موجود ہے۔ شمال مغربی بھارت اور پاکستان کے کچھ حصوں میں حال ہی میں ہیٹ ویو کے دوران درجہ حرارت ریکارڈ توڑ 51 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں حیرت انگیز طور پر ہسپتالوں میں ایسے رجسرڈ واقعات کی تعداد 20…