ملک ریاض کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک, خاتون اول نے ہیرے کی انگوٹھی مانگی، ملک ریاض کی تردید
معروف ریل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض اور ان کی بیٹی کی سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ کو مبینہ طور پر ہیرے کے تحفے سے متعلق آڈیو لیک ہوگئی لیک ہونے والی آڈیو میں ملک ریاض اور ان کی بیٹی عنبر مبینہ طور پر فرح خان سے ہونے والی بات چیت اور فرمائشوں سے…
واٹس ایپ نےاکاؤنٹ محفوظ کرنے کے لیے ایک اہم فیچر پیش کردیا
واٹس ایپ کی اندرونی خبر دینے والی ایک ویب سائٹ، ڈبلیو اے بی ٹا انفو نے کہا ہے کہ واٹس ایپ اکاؤنٹ فراڈ اور ہیکنگ سے محفوظ رکھنے کے لیے فون نمبر پر تصدیقی کوڈ کی طرح کا ایک فیچر جلد ہی سامنے آنے والا ہے واٹس ایپ نے فیصلہ کیا ہے کہ اکاؤنٹ محفوظ…
آخری پاجامہ اور داتا صاحب کا لنگر!
جون ایلیا نے مشتاق یوسفی سے کہا ’مرشد فقیری کا یہ عالم ہو گیا ہے کہ کرتے بائیس ہیں مگر پاجامہ ایک ہی بچا ہے۔‘ یوسفی صاحب نے برجستہ کہا ’اس سے بھی نجات پا لیجیے تاکہ کسی طرف سے تو یکسوئی ہو۔‘ اوروں کا تو پتہ نہیں البتہ ہمیں ذاتی طور پر خوشی ہے…
ماحولیاتی کارکن کا انوکھا احتجاج، کوڑے سے بھرا لباس پہن کر چہل قدمی
استعمال شدہ اشیا کے کوڑے کو لباس کے طور پر پہن کر امریکہ میں لاس اینجلس کی سڑکوں پر اور گلیوں میں گھومنے والے ماحولیاتی کارکن روب گرین فیلڈ ان مناظر سے لوگوں کی ذہن سازی کرنا چاہتے ہیں روب گرین فیلڈ ماحولیاتی کارکن ہیں اور امریکہ میں لاس اینجلس کی سڑکوں…
محمد علی نے جب ویتنام کی جنگ میں جانے سے انکار کر دیا۔۔
محمد علی (17 جنوری 1942ء تا 3 جون 2016) دنیا کے عظیم ترین باکسر تھے۔ انہوں نے جب بھی رنگ میں قدم رکھا تو حریف کو چاروں شانے چت کرنے کے بعد ہی باہر نکلے محمد علی کے دل میں بچپن سے ہی کچھ کرنے کی امنگ تھی، کچھ نیا کرنے کی۔ وہ سر اٹھا…
رواں جون میں پانچ سیارے ایک ہی قطار میں دیکھنے کی بہترین تاریخ کون سی ہے؟
پرجوش ستارہ شناس اور صبح جلد بیدار ہونے والے متجسس افراد کے لیے ایک اچھی خبر ہے وہ طلوع آفتاب سے پہلے آسمان میں سیاروں کا ایک ہی قطار میں آنے کا خلاف معمول منظر دیکھ سکتے ہیں مشرقی آسمان پر قوس بنانے والے یہ پانچ سیارے عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری اور…
سب چاہیے کچھ بھی کیے بغیر
جو عام آدمی چالیس گز کا مکان ہڑپنے کے چکر میں سگی بہن اور بھائی کو عدالت میں گھسیٹ لیتا ہے، کھیت پر قبضے کی جعلی فرد بنوانے اور اس پر بضد ہونے سے نہیں چُوکتا ، قاتل بیٹے کو بچانے کے لیے جعلی برتھ سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے ہر بااثر کے قدموں میں…
بہاولپور کے نوابوں کے حرم، جہاں آنے کا راستہ تھا جانے کا نہیں
ریاست بہاولپور ہندوستان کی 565 نیم خودمختار ریاستوں میں ساتویں نمبر پر تھی، جس کا رقبہ 45588 مربع کلومیٹر تھا۔ اس کی بنیاد عباسی داؤد پوتروں کے ایک سردار نواب صادق خان اوّل نے 1733 میں قلعہ دراوڑ، راول اکھی سنگھ سے چھین کر رکھی بہاولپور وہ پہلی ریاست…