بھولا (افسانہ)
میں نے مایا کو پتھر کے ایک کوزے میں مکھن رکھتے دیکھا۔ چھاچھ کی کھٹاس کو دور کرنے کے لئے مایا نے کوزے میں پڑے ہوئے مکھن کو صاف پانی سے کئی بار دھویا۔ اس طرح مکھن کے جمع کرنے کی کوئی خاص وجہ تھی۔ ایسی بات عموماً مایا کے کسی عزیز کی آمد کا…
کیا آپ نے 80 ارب روپے کا پیزا کھایا ہے؟
22 مئی 2010ء امریکی شہر فلوریڈا میں ایک خوشگوار دن تھا۔ دھوپ نکلی ہوئی تھی لیکن ہوا بھی چل رہی تھی۔ موسم انتہائی مناسب تھا۔ بچے خوش تھے اور اچھل کود کر رہے تھے۔ لازلو ہینیز (Laszlo Hanyecz) نے بچوں کو خوشخبری سنائی کہ آج انہیں گھر کا پکا کھانا نہیں…
سیاست دان ہی نہیں، ہر کوئی سیاست کر رہا ہے
پاکستان کی سیاست کا عوام کی خوشیوں اور غموں سے بھی کوئی تعلق ہے یا یہ محض مالِ غنیمت کا جھگڑا ہے اور جنگجو کمانوں میں زبان چڑھائے پھرتے ہیں؟ سنتے تھے: سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا، اب سوچتے ہیں سینے میں دل بھلے نہ ہو، آنکھ میں کچھ حیا تو ہوتی۔ بدزبانی…
سیاحت سے آبی پرندوں کو خطرات لاحق ہو گئے
ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں آبی پرندوں کی آبادی میں کمی ہو رہی ہے۔ کیپ ویرڈی کے سال نامی جزیرے پر محققین سرخ چونچ والے ٹروپیکل پرندے کی نسل کو سیاحت کے بڑھتے خطرات سے تحفظ فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں واضح رہے کہ سرخ چونچ والے شاندار ٹروپیکل…
پانچ سال کی مہلت: کیا پاکستان میں سود سے پاک بینکاری کے نظام کا نفاذ ممکن ہے؟
وفاقی شرعی عدالت نے گذشتہ ماہ 2002ع سے زیرِ سماعت درخواستوں پر ایک تاریخی فیصلے میں آئندہ پانچ سال میں (2027 تک) ملک کے بینکنگ نظام سے سود کے خاتمے کا حکم صادر کیا عدالت نے فیصلے میں کہا: ’1839 سے نافذالعمل انٹرسٹ ایکٹ مکمل طور پر اسلامی شریعت کے خلاف…
قوتِ مدافعت کی کمزوری کی علامتیں کیا ہو سکتی ہیں؟
جسمانی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے جسم میں موجود مدافعتی نظام چوبیس گھنٹے کام کرتا ہے اور یہ حیاتیات اور دیگر ماحولیاتی قوتوں کے حملے سے جسم کو محفوظ رکھتا ہے پروٹینیکس ویب سائٹ کے مطابق اس کے علاوہ مدافعتی نظام جسم کو مختلف متعدی بیماریوں سے بچانے کے لیے…
عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کر دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا ہے پشاور میں پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پارٹی کی…
ڈکٹیشن نہ لینا عمران کے گلے پڑ گیا، ہمیں نکال کر اب مدد کے لئے بھی کہا جا رہا ہے. شوکت ترین
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں وزیر خزانہ رہنے والے سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ مجھے موجودہ حکومت کی مدد کے لیے کہا گیا، میں کیوں ان کی مدد کروں جنہوں نے ہمیں باہر نکالا؟ سابق ماہر معاشیات مزمل اسلم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیرخزانہ شوکت…