سب سے طاقتور سائبر ہتھیار کی کہانی (قسط اول)
(اٹھائیس جنوری کو اخبار نیویارک ٹائمز میں رونین برگمین اور مارک مذیتی کی ایک جامع تحقیقی رپورٹ شایع ہوئی۔ اس میں عصرِ حاضر کے سب سے طاقتور ہتھیار ’’پیگاسس‘‘ سسٹم کی ابتدا سے انتہا تک داستان بیان کی گئی۔ اگرچہ امریکی میڈیا بالعموم اور نیویارک ٹائمز…
پاکستان کا ’آخری گاؤں‘، جہاں زیادہ لوگ انگریزی بولتے ہیں
اسکردو – جب اسکردو سے ہو کر کے ٹو اور کنکورڈیا کے راستے میں پڑنے والے آخری گاؤں اسکولے پہنچا جائے تو یہ دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ یہاں کے لوگ اردو سے زیادہ انگریزی زبان سے واقف ہیں اس کی وجہ یہی ہے کہ کنکورڈیا اور بالتورو جانے والے کوہ پیما انگریزی…
ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ: جنہوں نے 1973ع کے آئین پر دستخط نہیں کیے
کوئٹہ – بلوچستان کی سیاست میں جب کبھی منجھے ہوئے سیاستدانوں کی بات کی جاتی ہے تو کسی سردار یا نواب کے ساتھ متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کا ذکرِ بھی ضرور آتا ہے، جو یہاں کے بزرگ سیاستدانوں میں سے ایک تھے یاد رہے کہ سابقہ ممبر…
ایٹمی پلانٹ سے خارج ہونے والی گاما شعاعیں کیا ہوتی ہیں؟
کراچی – روس کے یوکرین پر حملے کے بعد وہاں موجود چرنوبل کے ایٹمی پاور پلانٹ کے تحفظ کے حوالے سے خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے واضح رہے کہ روسی حملے کے دوسرے دن جمعے کو یوکرینی حکام نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کو پیغام بھیجا کہ چرنوبل…
کیا اب چین بھی تائیوان پر دھاوا بول دے گا؟
جیسے ہی یوکرین پر روسی حملے کی خبریں سامنے آئیں، مشرقی یورپ سے ہزاروں میل دور تائیوان میں لوگوں نے بڑھتی ہوئی بے چینی کے ساتھ اس پیش رفت کو دیکھا خود مختار جزیرے، جسے چین اپنا حصہ سمجھتا ہے، میں کچھ شہریوں کا ماننا ہے کہ یوکرین میں پیش قدمی جیسی صورت حال…
فیسبک، ٹوئٹر، گوگل اور دیگر کمپنیوں نے روس پر کون سی پابندیاں لگائیں
یوکرین پر 24 فروری کو حملے کے بعد جہاں امریکا اور یورپی یونین نے روس پر پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ شروع کیا، وہیں اب انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنیوں نے بھی اس پر پابندیاں عائد کرنا شروع کردی ہیں خبر رساں ادارے ’رائٹرز` کے مطابق یوکرین پر حملوں کے بعد فیسبک نے…
کیا امریکا نے پاکستان کے نیشنل بینک پر جرمانہ عمران خان کے دورہ روس کی وجہ سے عائد کیا؟
اسلام آباد – امریکا کے فیڈرل ریزو بورڈ اور نیویارک اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ آف فنانشنل سروسز کی جانب سے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) پر منی لانڈرنگ کی روک تھام میں ناکامی کا الزام عائد کرکے پچپن ملین امریکی ڈالرز کے جرمانے لگانے پر پاکستانی ماہر معیشت…
یوکرین روس کے ہیکرز کے درمیان سائبر میدان میں بھی گھمسان کی جنگ
ماسکو / کیف – ’اس ویب سائٹ تک رسائی ممکن نہیں۔‘ یہ وہ پیغام ہے، جو بدھ کی دوپہر یوکرین کی کئی ویب سائٹس پر آنے والے صارفین کو دیا جا رہا تھا۔ اور پھر بینکوں اور حکومتی وزارتوں کی ویب سائٹس شام چار بجے کے قریب بند ہونا شروع ہوگئی تھیں اس کے بعد…