نزار قبانی کی ایک شہکار نظم ہے
شام میں پیدا ہونے والے نزّار قبانی عرب دنیا کے انتہائی مقبول شاعر ہیں۔ انہوں نے بہت لکھا اور بہت ہی خوب لکھا. ان کی شاعری کو دنیا کی کئی زبانوں میں ترجمہ کیا گیا. ان کی اصل پہچان ان کی رومانوی شاعری ہے. وہ خود کہتے ہیں کہ محبت ان کے لیے بلکل ایسے…
زمانہ چال قیامت کی چل گیا
زمانہ چال قیامت کی چل گیا ہم اس وقت ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں، جو ڈجیٹل کو بھی ڈاج دیتا ہوا، کسی منہ زور بدمست گھوڑے کی طرح آگے سے آگے اور آگے اور بھی آگے دوڑتا ہی چلا جا رہا ہے… زمانے کے انقلابات رو نما ہونے کی رفتار اس تیزی سے…
خاموش نگاہیں
میں اپنے گھر کی چھت پر کھڑا تھا, پھر اچانک میری آنکھیں اس کے گھر کی طرف جم سی گئیں.. اس کا گھر میرے گھر سے تھوڑے ہی فاصلے اور گاؤں کے جنوب میں بند کے ساتھ ہی تھا، میری چھت سے اس کے گھر کے سامنے والے کھلے میدان میں کھڑے لوگ دکھائی دے…
ساون اب کبھی نہیں آئے گا
وہ اپنے بچپن سے بکریاں چرا رہا ہے. اس نے بچپن کے سارے کھیل بکریاں چراتے ہی کھیلے… بکری کے چھوٹے پیارے سے بچے ہی اس کا کھلونا بھی ہوتے تھے… بارش کے بعد جنگل ہرے بھرے لگ رہے ہیں، دور دور تک سبز چادر بچھی ہوئی ہے۔ حسب معمول گیم واچر یعنی جنگلات…
"کراچی سندھ ہے” کا نعرہ اور کراچی میں صدیوں سے آباد ہم مقامی لوگ
"کرانچی ہمارا” اور "مرسوں مرسوں” کے شور میں دبی یہ آواز…. ذرا سی توجہ چاہتی ہے. ایک منٹ… "کرانچی کسی کے باپ کا نہیں” اور "کراچی سندھ ہے” کی بحث کو تھوڑی دیر کے لیے روک دیجیے، منہ سے اڑتی جھاگ صاف…