اسپین کے مظالم کی نشانی
بولیویا: بولیویا کے ایک کانکن نے سینگوں والی شیطانی کھوپڑیاں اور دیگر پراسرار جانور اپنے گھروں کی دیواروں پر تعمیر کئے تھے۔ لیکن اب مقامی افراد اس سے خوف کھانے لگے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ شاید اس گھر میں جادوئی اور شیطانی عمل بھی ہوتے ہیں۔ یہ مکان ایل…
روسی صدر نے یوکرین پر ‘فوجی آپریشن’ کا حکم دے دیا۔ یوکرین میں ایمرجنسی نافذ
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے مشرق میں موجود علیحدگی پسندوں کے دفاع کے لیے فوجی آپریشن کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق انہوں نے صبح 6 بجے سے کچھ دیر پہلے ٹیلی ویژن پر ایک حیران کن بیان میں کہا ‘میں نے فوجی آپریشن کا…
تھانہ کلچر: انصاف کے حصول میں پہلی رکاوٹ
مغرب کی اذان کے ساتھ ہی تختہ سیاہ پر چلتے ہمارے استاد کے ہاتھ یکدم رک گئے، ساتھ ہی دھیمی آواز میں سرگوشیاں ہو نے لگیں اور اچانک گیٹ کے باہر سے اونچی آوازیں آنے لگیں۔ ہم جماعت تیزی سے باہر لپکے تو اسد اللہ خان تقریباً رونے ہی والا تھا کہنے لگا: میری…
اسٹیبلیشمنٹ، اپوزیشن اور سردار کے لڈو
موجودہ حکومت کے تین سال مکمل ہوچکے اور یہ اپنے چوتھے سال میں ہے۔ گویا اس سال میں ہے، جب وزیر اعظم کو یہ باور کرانا لازم سمجھ لیا جاتا ہے کہ پانچ سالوں کی کوئی گارنٹی نہیں ایک زمانے میں تو پوری اسمبلی کو باور کرایا جاتا تھا کہ پانچ برس کی مدت بس…
مرتے ہوئے شخص کے دماغ کی سرگرمی پر مشتمل ایک تاریخی مطالعہ
اسٹونیا – ایک مرتے ہوئے شخص کے دماغ کی سرگرمی پر مشتمل ایک تاریخی مطالعہ لوگوں کی ان رپورٹوں کی وضاحت فراہم کر سکتا ہے جو موت کے قریب کے تجربات میں اپنی زندگیوں کو بالکل واضح طور پر یاد کرتے ہیں اس مطالعے میں موت کے وقت دماغ میں بننے والے نمونوں کا…
روس یوکرین تنازع، پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟
کراچی – اگرچہ یوکرین کا تنازع یوں تو روس، یوکرین، امریکا اور یورپ کے درمیان اور یورپ کی سرحدوں کے اندر ہے اور پاکستان کا اس سے براہ راست کوئی تعلق نہیں، لیکن گلوبل ولیج کہلانے والی ایک دوسرے سے جڑی اس دنیا میں یہ معاملہ اتنا سادہ اور محدود نہیں حال…
کیا عمران خان اپنا ڈی این اے روس کے حوالے کریں گے؟
کراچی – جدید دور میں ڈی این اے کے گہرے رازوں کو جاننا ایک طاقتور ہتھیار ہو سکتا ہے، شاید یہی وجہ ہے کہ مغربی رہنما کورونا ٹیسٹ کی آڑ میں اپنا ڈی این اے روس کے حوالے نہیں کرنا چاہتے فی الحال ممکن ہے کہ یہ بات محض ایک افسانہ ہی ہو کہ روس…
”مجھے ووٹ نہ دینے والے ہندؤوں کی رگوں میں مسلمانوں کا خون ہے“
اتر پردیش – بھارت کی سب سے زیادہ آبادی والی شمالی ریاست اتر پردیش کے انتخابات میں حصہ لینے والے ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک سیاست دان کا کہنا ہے ”انہیں ووٹ نہ دینے والے ہندوؤں کی رگوں میں مسلمانوں کا خون ہوگا۔“ واضح رہے…