این ایف ٹی: جس سے آپ بھی پیسے کما سکتے ہیں
کراچی – ان دنوں این ایف ٹی کی اصطلاح خاصی سننے میں آ رہی ہے. خاص طور پر یہ تب ہمارے تجسس کی حس کو چھو کر ہمیں اپنی جانب زیادہ متوجہ کرتی ہے، جب اس کے ذریعے ہزاروں لاکھوں ڈالر کمانے کی خبریں ہماری نظروں کے سامنے سے گزرتی ہیں. تب ہمارے ذہن میں…
برطانوی راج کے وہ سپاہی، جن کی پینشن آج بھی پاکستان میں آتی ہے!
لاہور – پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے احمد پارک، موہنی روڈ کی اس نسبتاً کھلی گلی میں غلام فاطمہ کا گھر ہے۔ ضعیف العمری کی وجہ سے ان کا زیادہ تر وقت بستر پر ہی گزرتا ہے غلام فاطمہ نے جنوری کی پانچ تاریخ کو اپنے شوہر کی 14 ہزار روپے کی پینشن…
حوثیوں کے بھرتی کیے گئے دو ہزار بچے لڑائی میں ہلاک ہوئے
صنعاء – اقوام متحدہ کے ماہرین نے ایک نئی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یمن کی حوثی ملیشیا کی جانب سے جنگ کے میدان میں اتارے گئے دو ہزار بچے جنوری 2020ع سے مئی 2021ع کے دوران ہلاک ہوئے اور ایرانی حمایت یافتہ باغی گروہ اب بھی بچوں کو لڑائی کے لیے ہتھیار…
نیوزی لینڈ کی حاملہ صحافی، جس کی اپنے ملک نے نہیں طالبان نے مدد کی
کابل – نیوزی لینڈ کی حاملہ صحافی نے کہا ہے کہ ان کے اپنے ملک کی جانب سے کورونا وائرس کی پابندیوں کے باعث ان کو ملک واپس آنے سے روکنے کے بعد وہ افغانستان میں پھنسی ہوئی ہیں اور انہوں نے مدد کے لیے طالبان سے رجوع کیا ہے شارلٹ بلیز کے مطابق ”قرنطینہ…
گینگ ریپ کے بعد دہلی کے بھرے شہر میں خاتون کو سڑکوں پر پھرایا گیا…اس حیوانیت کی وجہ آخر کیا تھی؟
نئی دہلی – بھارت میں ایک جوان ماں کے اغوا اور پھر گینگ ریپ کے بعد حیوان نما ملزمان نے اسے دن دہاڑے ملک کے دارالحکومت نئی دہلی کی سڑکوں پر گھمایا.. الزام ہے کہ خاتون کا سر منڈوا کر، چہرے پر سیاہی مل کر اور جوتوں کا ہار پہنا کر سڑک پر تماشا بنایا…
کہکشاں میں ’پراسرار‘ شے کا انکشاف کرنے والے بائیس سالہ طالب علم ٹائرن اوڈوہرٹی کون ہیں؟
پرتھ – گزشتہ دنوں آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے ہماری کہکشاں میں گھومتی ہوئی ایک ایسی انتہائی پراسرار شے دریافت کی ہے، جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی اس خلائی شے کو سب سے پہلے یونیورسٹی کے ایک بائیس سالہ طالب علم نے دریافت…
27 فروری کو اسلام آباد لانگ مارچ، پیپلز پارٹی نے حکمت عملی بنا لی
اسلام آباد – پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف 27 فروری کے لانگ مارچ کی حکمت عملی ترتیب دیتے ہوئے دو سابق وزرائے اعظم راجا پرویز اشرف اور یوسف رضا گیلانی کو پنجاب سے زیادہ سے زیادہ پارٹی کارکنان کو متحرک کرنے کی ہدایت کی ہے…
کراچی کے روایتی آثار اور نئے منصوبے
دنیا کے کسے بھی شہر یا علاقے کی قدامت کا اندازہ اُس شہر یا علاقے کی تاریخ سے لگایا جاتاہے۔ لیکن اگر کسی شہر یا علاقے کی کوئی تحریری تاریخ نہ ہو تو محققین کے لیے ایک بہت بڑی الجھن پیدا ہو جاتی ہے کہ وہ اس شہر کی قدامت کا تعین کس طرح کریں؟…