ورلڈکپ میں چند دن باقی۔۔ یہ ورلڈکپ کس فارمیٹ پر ہوگا؟
انڈیا میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے شروع ہونے میں چند دن باقی رہ گئے ہیں۔ ورلڈکپ کے شروع ہونے سے قبل دنیا بھر کے کرکٹ شائقین میں جوش و خروش پایا جا رہا ہے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا تیرہواں ایڈیشن 5 اکتوبر سے 19 نومبر کے درمیان بھارت…
جہاں دیدہ (روسی ادب سے منتخب افسانہ)
ڈیڈوِل اسٹیشن پہنچتے ہی سروے افسر گلیب سمرنوف نے دیکھا کہ وہ فارم، جس کا اس نے جائزہ لینا تھا، ابھی بھی تیس یا چالیس میل کی دوری پر تھا۔ اگر کوچوان نے پی ہوئی نہ ہو اور گھوڑے چاق و چوبند ہوں تو فاصلہ تیس میل سے کم ہوگا، مخمور گاڑی بان اور پرانی…
کیا آپ اپنے سچ سے اپنے پیاروں کا دل دکھاتے ہیں؟
میری نگاہ میں دنیا میں اتنے ہی سچ ہیں جتنے انسان۔۔ کسی کا سچ میٹھا ہوتا ہے کسی کا سچ نمکین کسی کا سچ کھٹا ہوتا ہے کسی کا سچ کڑوا کسی کا سچ ہمیں سکھی اور کسی کا سچ ہمیں دکھی کر دیتا ہے کسی کا سچ سن کر ہمارے چہرے پر مسکراہٹ پھیل…
تاریخ کا ایک تاریک باب۔۔ جب افریقی کھوپڑیاں چوری کر کے جرمنی لائی گئی تھیں!
نوآبادیاتی دور میں مشرقی افریقہ سے ہزاروں کھوپڑیاں چوری کرتے ہوئے جرمنی لائی گئی تھیں۔ اب جرمن محققین ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے اُن افریقی رشتہ داروں کو تلاش کر رہے ہیں، جن کے آباو اجداد کی یہ کھوپڑیاں ہیں برلن کے ایک عجائب گھر کے مطابق اس نے نوآبادیاتی…
فائیو آئیز: کینیڈا کو بھارت سے متعلق شواہد فراہم کرنے والی یہ تنظیم کیا ہے اور کیسے کام کرتی ہے؟
فائیو آئیز۔۔ یہ وہ تنظیم ہے، جس کا نام ان دنوں کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل اور اس میں انڈیا کے ملوث ہونے کی خبروں کے حوالے سے سننے میں آ رہا ہے کینیڈا میں امریکی سفیر ڈیوڈ کوہن نے ہفتے کے روز کہا تھا کہ ’فائیو آئیز کے شراکت کاروں…
یوٹیوب کریئیٹ: آرٹفیشل انٹیلیجنس پر مبنی ایپ سے وڈیو ایڈٹ کرنا کتنا آسان؟
دنیا کی سب سے بڑی وڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے کانٹینٹ کریئیٹرز کی سہولت کے لیے وڈیو ایپلیکیشن متعارف کرا دی ہے، جو کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) ٹولز سے لیس ہوگی۔ یوٹیوب نے 21 ستمبر کو اپنی بلاگ پوسٹ میں بتایا ”صارفین اب ’یوٹیوب کریئیٹ‘ نامی ایپ…
حق دو تحریک کی جانب سے ’مسلح جدوجہد‘ کی دھمکی
حق دو تحریک کے چیئرمین مولانا ہدایت الرحمٰن نے خبردار کیا ہے کہ اگر گوادر کے مسائل کا حل نہ نکالا گیا تو وہ مسلح جدوجہد شروع کرنے میں ہچکچائیں گے نہیں اہم بات یہ ہے کہ انہوں نے یہ بات کسی جلسے کے دوران تقریر کرتے ہوئے نہیں کی، کہ محض جوش خطابت کو…
ایک ’ماں‘ جو انسانی لالچ کی بھینٹ چڑھنے جارہی ہے
اسلام آباد میں واقع مارگلہ ہلز نیشنل پارک کے حسین نظاروں کے درمیان موجود کالنجر نامی گاؤں میں ایک چھوٹی سی جگہ ہے، جس سے مجھے بہت لگاؤ ہے۔ یہیں ایک برگد کا درخت موجود ہے، جس کا نام ’ماں تے نو بچے‘ (ماں اور نو بچے) ہے۔ کالنجر اور سنیاری کے دیہاتیوں نے اس…