صدر علوی کے بیان کے بعد ملکی سیاست میں ایک اور بھونچال۔۔
”سب کو معلوم ہے کہ اس ملک میں کونسا ایسا طاقتور ادارہ ہے یا جو اس طرح کے دستخط کر سکتا ہے۔ ان دستخطوں کے پیچھے بھی ممکنہ طور پر اسٹیبلشمنٹ کا ہی ہاتھ ہے۔‘‘ کچھ مبصرین کا ماننا ہے کہ صدر علوی کے دعویٰ میں وزن ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے پاکستان کے…
کیا مشرقِ وسطیٰ میں زیرِ زمین پانی کی کمی اس کے جلد خاتمے پر منتج ہوگی؟
جیسے جیسے دریا خشک ہو رہے ہیں اور بارشیں کم ہو رہی ہیں، موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ خطے مشرقِ وسطیٰ کے لیے زیر زمین ذخیرہ پانی کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ ہوتی جا رہی ہے۔ یہ کوئی بھی نہیں جانتا کہ زیر زمین پانی کتنا بچا ہے اگرچہ مشرقِ وسطیٰ کے ملک عراق کا…
فیفا خواتین ورلڈ کپ: اسپین کی جیت لیکن کپتان دل شکستہ۔۔۔
خواتین کے فٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کو شکست دے کر اسپین پہلی مرتبہ عالمی چیمپیئن بن گیا ہے آسٹریلیا میں اتوار کو کھیلے گئے اس فائنل میں اسپین کی ویمن ٹیم کی کپتان نے اولگا کارمونا نے اپنی ٹیم کی جانب سے میچ کا واحد گول اسکور کیا۔۔ لیکن میچ کا…
جھوٹ کی سرزمین (عبرانی ادب سے منتخب افسانہ)
رَوبی نے پہلا جھوٹ تب بولا تھا، جب وہ سات سال کا تھا۔ اس کی ماں نے اسے شِکنوں سے بھرا ایک پرانا نوٹ دیا اور اسے کہا کہ وہ کریانے والی دکان پر جائے اور اس کے لیے کنگ۔سائز ’کینٹ‘ سگریٹوں کا ایک پیکٹ لائے۔ رَوبی نے اس کی بجائے ایک آئس کریم کون…
خوش باشی کی عالمی رپورٹ
اقوامِ متحدہ کے ’سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ سلوشنز نیٹ ورک‘ (ایس ڈی ایس این) کی دسویں سالانہ تازہ رپورٹ میں خوش باش اور اداس ممالک کی رینکنگ میں حسبِ معمول چوٹی کے بیس ناموں پر مغربی دنیا کا غلبہ ہے۔ ایک سو چھیالیس ممالک کی تازہ رینکنگ میں فن لینڈ مسلسل چھٹے…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط42)
ہم اٹک قلعہ کی مغربی دیوار کے قریب کھڑے ہیں۔ ہوا ٹھنڈی اور موسم خوشگوار ہے۔ میرے دائیں ہاتھ مشرقی سمت اٹک برج ہے، جس کے نیچے دریاؤں کا باپ اباسین (سندھو اس خطہ میں اباسین بھی کہلاتا ہے) پر سکون بہہ رہا ہے۔ یہ بالکل ایسا ہی پر سکون ہے، جیسے اژدھا شکار نگل…
بدلتے موسم کا اظہار: ’دوزخ کا ہفتہ‘ ، جنگلات میں آگ، سمندری طوفان، بحرین کا سمندر میں میں ڈوبنے کا خطرہ!
کینیڈا میں 600 مختلف مقامات پر جنگلات میں آگ بھڑک رہی ہے، سمندری طوفان ہلری میکسیکو اور امریکہ کے علاقوں میں شدید بارش برسائے گا، مشرق وسطیٰ میں درجہ حرارت پچاس ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو رہا ہے جب کہ یورپ کے کئی ملکوں میں سخت گرمی کا انتباہ جاری کیا گیا ہے…
25 کمروں کی حویلی، 8 لگژری گاڑیاں۔۔ نیمار کا سینٹوس سے سعودی عرب تک کا سفر
ان دنوں کسی کھلاڑی کا کسی سعودی کلب کو جوائن کرنے کا مطلب ہے کمائی کے اعتبار سے سرفہرست آنا۔۔ سعودی لیگ میں شریک پرتگال کے اسٹار فٹبالر اور النصر کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو، پھر کریم بینزیما کے بعد اب نیمار کے دونوں پیر سعودی عرب کے فٹبال کے میدانوں میں…