رانی پور میں کمسن بچی کی گدی نشین کی حویلی میں موت: مرکزی ملزم کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ
ضلع خیرپور کے شہر رانی پور میں مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والی دس سالہ بچی فاطمہ کی موت کے مقدمے میں گذشتہ روز گرفتار ہونے والے مرکزی ملزم پیر اسد شاہ کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے رانی پور پولیس نے ملزم کو جمعرات کو مقامی عدالت…
رحیم یار خان: نیم کے بیکار پھل سے تیل نکالنے والے پاکستانی نوجوان
نیم کے درخت سے ہمارا رومانس بچپن سے ہے۔ جا بجا لگے نیم کے درخت ایک عجب سی ٹھنڈک کا احساس دیتے ہیں۔ جب اس پر پھل، جسے نمولی کہتے ہیں، لگتا ہے تو اس کو توڑ کر ضرور کھاتے ہیں اس پھل کا ذائقہ بھی مٹھاس اور کڑواہت کا ایک عجب امتزاج ہوتا ہے۔…
’گھروں کے دروازے کھول دو‘ مہم
بھارت کی ایک مشہور و معروف یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں معروف صحافی سعید نقوی نے ایک بار سامعین سے سوال کیا کہ کتنے ہندو طالب علم یا اساتذہ کبھی کسی مسلم ساتھی کے گھر گئے ہیں یا قریب سے مسلمانوں کو جاننے کی کوشش کی ہے؟ جواب میں چند ایک نے کہا کہ مسلمان گوشت…
سائنسی طور پر ثابت شدہ طریقے، جو آپ کا اعتماد بڑھا سکتے ہیں
ہر ایک شخص کسی نہ کسی صلاحیت کا مالک ہوتا ہے، لیکن اپنی صلاحیتوں سے بہتر طور پر مستفید ہونے کے لیے جو چیز ہمیں مختلف بناتی ہے، وہ ہے اعتماد۔ یاد رکھیں کہ سرخاب کے پر کسی کو نہیں لگے، اس لیے ہر ایک میں اپنے جنونی خوابوں کو حاصل کرنے کی صلاحیت ہے…
ریاست بمقابلہ 14 سالہ ارسلان نسیم۔۔۔!
نو مئی واقعات کے بعد پولیس کے کریک ڈاؤن میں گرفتار کیے گئے 14 سالہ بچے ارسلان نسیم اور اس کے خاندان پر پنجاب پولیس نے ظلم کی انتہا کردی 14 اگست سے سوشل میڈیا پر ایک واقعے کی تفصیلات گردش کر رہی ہیں، جس میں کئی صحافیوں کا کہنا ہے کہ لاہور میں ایک…
پولینڈ: سترہویں صدی کے بچے کی تالے میں جکڑی لاش دریافت۔۔ اس کی وجہ کیا ہے؟
ماہرین آثار قدیمہ نے 17 ویں صدی کے ایک بچے کی غیر معمولی باقیات کا پتہ لگایا ہے، جس کو پاؤں میں تالا لگا کر دفن کیا گیا تھا سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ قرون وسطیٰ کے لوگوں کو یہ شاید خدشہ تھا کہ یہ مردہ بچہ ’ویمپائر‘ کے روپ میں دوبارہ زندہ ہو سکتا…
قصہ گو (برطانوی ادب سے منتخب افسانہ)
یہ ایک گرم سہ پہر تھی۔ریلوے ٹرین اسی حساب سے گرم تھی۔ اگلا اسٹاپ ٹیمپل کومب تقریباً ایک گھنٹے کی دوری پر تھا۔ مسافروں میں ایک چھوٹی لڑکی تھی، ایک اس سے بھی چھوٹی تھی اور ایک چھوٹا لڑکا تھا۔ بچوں کی خالہ ایک کارنر سیٹ پر براجمان تھی۔ اس کے بالمقابل دوسری…
بیسویں صدی کے ’سب سے بڑے آرٹ فراڈ‘ مجرم کی نصیحت کیا تھی؟
کروڑوں روپے مالیت کی ایک چیز آپ خریدیں اور اگلی صبح اخبار سے پتہ لگے کہ آپ سے فراڈ ہوا ہے اور وہ چیز دو نمبر تھی، آپ کیا کر سکیں گے؟ پپینٹنگز کی دنیا میں ہمیشہ سے معاملہ اصلی اور ’نسلی‘ ہونے کا رہا ہے۔ جس طرح کسی گھوڑے یا کتے کی نسل اہم…