ناقابلِ یقین ماحول دشمنی، ہنگری میں دریا میں سے ایک دن میں ایک میٹرک ٹن کچرا اکٹھا!
ممکن ہے کہ اس بات پر آپ کو یقین کرنے میں بھی مشکل پیش آئے کہ ہنگری کے دوسرے سب سے بڑے دریا سے ایک دن میں صرف ڈیڑھ سو رضاکاروں نے ایک میٹرک ٹن پلاسٹک اور دوسرا کچرا اپنے ہاتھوں سے اکٹھا کر کے کنارے پر ایک ٹریلر پر ڈھیر کر دیا! رضاکاروں نے…
واٹس ایپ کی متبادل ’بیپ پاکستان‘ ایپلیکیشن متعارف
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ ایپلیکیشن واٹس ایپ کی متبادل ایپ ’بیپ پاکستان‘ متعارف کرا دی ہے مذکورہ ایپلیکیشن کو نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (این آئی ٹی بی) بورڈ نے بنایا ہے اور اسے ابتدائی طور پر وزارت کے اندر ہی استعمال…
پلاسٹک کا بے دریغ استعمال روک کر مہذب شہری بننا ہوگا
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں جہاں بھی اور جب بھی پلاسٹک بنا ہے چاہے وہ کتنا ہی عرصے پہلا کیوں نہ بنا ہو وہ اب بھی ختم نہیں ہوا بلکہ اسی حالت میں موجود ہے پلاسٹک جس میں ہم روزمرہ کی چیزیں خرید کر لاتے ہیں اور بغیر پرواہ کیے پھینک…
میٹرک میں اچھے نمبر نہ لینے والے بچے کیا کریں؟
میٹرک میں جن بچوں کے نمبر کم آئے یا فیل ہو گئے اور انہیں پھینٹی شینٹی چڑھ گئی، وہ ذرا نیڑے آ جائیں بلکہ جن بچوں کو ڈانٹ پڑی ہے، وہ اور سخت والے اماں ابا بھی تھوڑی توجہ کریں ہمیں ساری زندگی یہ فلسفہ بیچا گیا کہ بیٹا ایک بار میٹرک اچھے نمبروں سے…
اسلامیہ یونیورسٹی کی ایک متاثرہ طالبہ کی کہانی
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی طالبہ صدف (فرضی نام) شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ حالیہ دنوں یونیورسٹی میں طالبات کے ساتھ جنسی ہراسانی کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے مواد میں ان کی تصویر بھی شامل ہے۔ اگرچہ اس میں ان کا چہرہ واضح…
یونیورسٹی طلبا کی بنائی گئی فلم کے آسکر کے سیمی فائنل تک پہنچنے کی کہانی۔۔
انڈیا میں یوں تو ’چمپارن مٹن‘ کو لوگ اب تک کھانے کی ایک ڈش کے طور پر جانتے تھے، لیکن ان دنوں یہ نام بہار کی ایک یونیورسٹی کے طلباء کی جانب سے بنائی گئی فلم کے حوالے سے زیادہ جانا جا رہا ہے۔ بہار کے رنجن کمار کی مختصر فلم ’چمپارن مٹن‘ کا انڈیا…
’فاسٹ فیشن‘ ملبوسات سے آلودگی، معاملہ کیا ہے؟
بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث ایسے ملبوسات کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے، جو سستے بھی ہوں اور فیشن کے مطابق بھی ہوں۔ کچھ لوگ اس لیے بھی سستے ملبوسات کو ترجیج دیتے ہیں کیونکہ انہیں مختلف مواقعے کے لیے نیا لباس درکار ہوتا ہے سستے اور فیشن کے مطابق کپڑے محدود…
سماج میں واپسی (ارجنٹینی ادب سے منتخب افسانہ)
ہم ہفتے کی شام کے دھندلکے میں ’باریلوچی‘ میں اپنا ہنی مون منا کر بیونس آئرس واپس پہنچے تھے اور مشتاق تھے کہ اپنے نِگھے ایک بیڈ روم والے اپارٹمنٹ میں اپنی پہلی رات گزاریں۔ جیسے ہی ہم نے بیڈ روم کا دروازہ کھولا، ہم نے وہاں ایک پنجرہ پایا۔ دیکھنے میں تو یہ…