والدین نے آئی فون کے لیے آٹھ ماہ کے بیٹے کو بیچ دیا!
معمولی آمدنی سے اشیائے ضروریہ حاصل کرنا ایک معروف حقیقت ہے، لیکن اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے کوئی کس حد تک جا سکتا ہے؟ مزاح کے طور پر مہنگا آئی فون خریدنے کے حوالے سے ’گردہ بیچنا‘ میمرز کا ایک پسندیدہ موضوع رہا ہے، کچھ لوگ انتہائی کام بھی کر سکتے ہیں…
سقراط پر مقدمے کی حقیقت
قدیم عربی شاعر علقمہ کے ایک شعر کا مطلب کچھ یوں ہے کہ ”جس کا کوئی دشمن نہ ہو وہ شخص منافق ہوتا ہے‘‘۔سقراط کی دانش، سچائی، شجاعت اور ایتھنز کے مروّجہ عقائد کے برخلاف جدید نظریات نے اس کے بہت سے دشمن بھی پیدا کر دیئے تھے۔ایتھنز کی حکمران جماعت کا بااثرلیڈر…
پاکستان: جادو ٹونے کے لیے انسانی اعضاء کا استعمال
پچھلے سال دسمبر میں سندھ کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں 45 سالہ دیا بھیل کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ دیا بھیل کی مسخ شدہ لاش پولیس کے لیے ایک معمہ بن گئی دیا بھیل کے اندرونی اعضا کو اس کے جسم سے علیحدہ کرنے کی کوشش بھی کی گئی تھی، کافی…
کم عمر ملازمائیں اور بنگلوں کی بیگمات کی نفسیات، کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر کیا بیتی؟
”’مجھے نہ مارو، مجھے نہ مارو۔۔۔“ یہ خوف میں ڈوبی آواز ایک بچی کی ہے۔۔ جو اتنی سہم چکی ہے کہ کوئی بھی اس کے قریب آئے تو وہ چیخنے لگتی ہے، حتیٰ کہ اب وہ والدین کو دیکھ کر بھی خوش نہیں ہو پاتی اسلام آباد میں سول جج عاصم حفیظ کے گھر پر…
شہزادی ڈیانا کے سوئیٹر پر درجنوں سفید بھیڑوں میں موجود ایک کالی بھیڑ کی کتھا۔۔
2021 میں پابلو لائرین کی فلم ’اسپنسر‘ ریلیز ہوئی، جس میں ان کی شاندار ہدایتکاری جھلکتی ہے۔ یہ کہانی غالباً ویلز کی شہزادی لیڈی ڈیانا کی ہے، جن کا نام شادی سے قبل ڈیانا اسپنسر تھا، مگر کسی بھی پیمانے کے تحت یہ ہالی وڈ میں عام طور پر کسی مشہور شخص کی زندگی…
امریکہ کے پہلے جوہری تجربے کے متاثرین کی کہانی، جنہیں دنیا سے چھپایا گیا
یہ جولائی 1945 کی بات ہے، جب امریکہ کے خفیہ ’مین ہیٹن پراجیکٹ‘ کے تحت پہلے ایٹم بم کا تجرباتی دھماکہ کیا گیا تو اس کے کچھ دیر بعد چند شرمن ٹینکوں کو دھماکے کے مقام کی طرف روانہ کیا گیا، جن میں بیٹھے اہلکار بھاری بھرکم حفاظتی سوٹ میں ملبوس تھے، ان کا مقصد…
’ایک بے خوف آواز کی خاموشی‘ مغربی تہذیب سے باغی اور اسلام قبول کرنے والی آئرش گلوکارہ چل بسیں
مغربی طرز زندگی سے بغاوت کر کے مذہب اسلام قبول کرنے والی یورپی ملک آئرلینڈ کی لیجنڈ گلوکارہ شنیڈ او کونر (شہدا صادق) چھپن برس کی عمر میں فانی دنیا سے کوچ کر گئیں شنیڈ او کونر نے کئی سال تک مسیحیت اور مغربی طرز زندگی اور ثقافت کو سخت تنقید کا نشانہ بنانے…
سرخ موت (امریکی ادب سے منتخب افسانہ)
سارے دیس پر سرخ موت کا سایہ تھا۔۔ سرخ موت، شہر شہر گلی گلی گھوم رہی تھی۔۔ کوئی اس سے محفوظ نہ تھا۔۔ کسی قاتل کی کبھی کوئی ایسی دہشت نہ چھائی ہوگی، نہ کوئی جلاد ایسا سفاک ہوا ہوگا۔۔ سرخ موت آناً فاناً وار کرتی، اچانک اور ناگہانی۔۔ اس کے شکار ہونے والوں کو…