پاکستان کی پہلی ڈجیٹل مردم شماری: سندھ کی قوم پرست جماعتوں کو کیا تحفظات ہیں؟
مردم شماری صرف آبادی کی گنتی کا نام نہیں ہے بلکہ اس کے ذریعے مسائل کا تخمینہ اور وسائل کی تقسیم کا فیصلہ کیا جاتا ہے، آبادی کے تناسب سے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) کے ذریعے صوبوں کو فنڈز مہیا کرنا اور سرکاری ملازمتوں میں کوٹے بھی مردم شماری کی بنیاد…
دل کا معاملہ۔۔ دل کے ہزاروں آپریشن کرنے والے مشہور بھارتی ڈاکٹر ہارٹ اٹیک سے چل بسے
انڈیا میں دل کے ہزاروں آپریشنز کرنے والے ڈاکٹر گورو گاندھی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے گجرات کے شہر جام نگر کے ماہر امراض قلب ڈاکٹر گورو گاندھی 6 جون کو المناک طور پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ اکتالیس سالہ ڈاکٹر، جو کارڈیک سرجریوں میں اپنی مہارت کے…
آسٹریلیا: نازی دور کی علامت سواستیکا پر پابندی کا منصوبہ، نو نازی کون ہیں؟
آسٹریلیا میں حالیہ نیو نازی مظاہروں کے باعث جرمنی میں نازی دور کی علامات مثلاً سواستیکا اور ایس ایس کے نشانات کی نمائش اور تجارتی فروخت کو غیر قانونی قرار دینے کے لیے ملکی حکومت پر سیاسی دباؤ بہت بڑھ گیا ہے۔ ملک میں انتہائی دائیں بازو کی تحریک میں مسلسل…
قطر یونیورسٹی پاکستانی طلباء کے لیے مکمل طور پر فنڈڈ وظائف کی پیشکش کر رہی ہے۔
قطر نے غیر ملکی طلباء کے لیے ملک کی ممتاز یونیورسٹیوں میں سے ایک لوسیل یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے دروازے کھول دیے۔ قطر کی وزارت اعلیٰ تعلیم، تحقیق، سائنس اور ٹیکنالوجی نے قطر فنڈ فار ڈویلپمنٹ (QFFD) کے اشتراک سے 2023-2024 کے تعلیمی سیشن کے…
نصیر الدین شاہ نے سندھی زبان کے متعلق اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا
بولی وڈ اداکار نصیر الدین شاہ نے سندھی زبان سے متعلق اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے غلط بات کی انڈین اداکار نصیر الدین شاہ نے سندھی زبان کے بارے میں اپنے بیان پر غلطی کا اعتراف کر لیا ہے۔ بدھ کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک…
آسمان پر ایک گھڑ سوار (امریکی ادب سے منتخب افسانہ)
1861ع کے موسم خزاں کی ایک سنہری دوپہر، ایک سپاہی جنوبی ورجینیا کی ایک سڑک کے کنارے پتوں کے ایک ڈھیر پر لیٹا تھا۔ وہ پیٹ کے بل اوندھا یوں لیٹا ہوا تھا کہ اس کے پاؤں انگلیوں کا سہارا لیے ہوئے تھے اور اس کا سر بائیں بازو پر رکھا تھا۔ اپنے سیدھے ہاتھ…
شکست کے فائدے: وہ قومیں جنہوں نے جنگ ہار کر ترقی کی
تاریخ میں قومیں ایک دوسرے پر حملے کر کے جنگ و جدل اور قتل و غارت گری کرتی رہی ہیں، لیکن جہاں حملہ آور شکست خوردہ قوموں کے لیے تباہی و بربادی کا باعث ہوتے ہیں، وہیں ان حملوں کے نتیجے میں قومیں اپنی فرسودہ روایات سے نجات پا کر نئی زندگی کا راستہ بھی…
جب یہ وہم لاحق ہو جائے کہ وہ مجھ سے محبت کرتا ہے۔۔
ہی لوز می، ہی لوز می ناٹ (He loves me, He loves me not) کے نام سے 2002 میں ایک فرانسیسی فلم آئی تھی، جسے لٹیسیا کلومبانی نے ڈائریکٹ کیا تھا۔ فلم دو حصوں پر مشتمل ہے۔ کہانی دونوں حصوں میں ایک ہی ہے لیکن فریقین کے نقطہ نظر ایک دوسرے سے قطعی متضاد ہیں،…