کرپشن الزامات، وفاداریاں تبدیل: بلوچستان عوامی پارٹی کا مستقبل کیا؟
بلوچستان کی سیاسی جماعتوں میں صف بندی شروع ہو گئی ہے، جس میں اکثر سیاستدان پرانی سیاسی وفاداریاں تبدیل کرکے مستقبل کے لیے نئے مواقعے تلاش کرنے میں مصروف ہیں رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے بلوچستان میں 2018ع کے عام انتخابات سے قبل وجود میں آنے والی سیاسی…
کشمیر میں بنے کرکٹ بیٹ جس سے ورلڈکپ کا ’سب سے بڑا‘ چھکا لگا!
کہا جاتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کرکٹ بیٹ بنانے کا آغاز 1920ع میں اس وقت ہوا، جب والٹر آر لارنس نے انگلینڈ سے درآمد کی جانے والی ولو بید یعنی بید کی شجرکاری شروع کی۔ یوں کشمیر میں کرکٹ کے بلے بنانے کو ایک صدی سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے آج، سنگم گاؤں…
میسینجر کو الگ ایپ کے طور پر استعمال کرنے کا جھنجھٹ ختم، فیسبک میں ضم کر دیا گیا
میسینجر کو ایک الگ ایپ کے طور پر استعمال کرنا بھی ایک اضافی جھنجھٹ تھا، لیکن اب صارفین میسینجر ایپلیکیشن کے بغیر ہی فیسبک پر چیٹنگ کر سکیں گے کیونکہ معروف سوشل ویب سائٹ فیسبک نے نو سال بعد چیٹنگ فیچر میسینجر کو پھر سے اپنا حصہ بنا لیا ہے یاد رہے کہ…
’ٹیلینار کمپنی کے ملک چھوڑ کر جانے کی خبریں۔۔ معاملہ کیا ہے؟
پاکستان کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ’ٹیلینار کمپنی کے ملک چھوڑ کر جانے کی بات سیاق و سباق سے ہٹ کر ہے۔‘ گزشتہ روز وزارت کی جانب سے کی گئی ایک ٹویٹ میں کہا گیا ’ایڈیشنل سیکریٹری کا موقف تھا کہ ایل سیز کی بندش سے کمپنیوں کو مشکلات کا سامنا…
سندھ کی جھیلیں مہمانوں سے آباد
صحرا ہو یا پہاڑ، دریا ہو یا جھیل، سندھ کا کوئی ثانی نہیں۔ یہ دھرتی قدرت کے کئی انمول خزانوں کو آغوش میں لیے بیٹھی ہے۔ صرف یہ ہی نہیں گاؤں، دیہات اور وہاں کے باسی بھی الگ پہچان رکھتے ہیں۔ یہی اسباب سندھ کو دیگر صوبوں سے جدا کرتے ہیں، جس کی ایک دلیل…
بین الاقوامی عدالت انصاف اور جمہوری اقدار
عالمی طاقتوں کی جانب سے انسانی و جمہوری اقدار کی پاسداری ملمع کاری سہی، مگر اس عالم میں ٹھنڈی ہوا کا ایک ہلکا سا جھونکا فلسطین پر اسرائیل کے ناجائز قبضے کے حوالے سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے قرارداد کی صورت آیا ہے یہ قرارداد جنرل اسمبلی نے کثرت رائے…
ہمیشہ ہر کام اور ہر موقعے پر لیٹ۔۔ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے؟
یہاں جن کا ذکر ہونے والا ہے ممکن ہے وہ آپ ہوں یا پھر آپ کا کوئی جاننے والا۔۔۔ جو ”ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں، میں ہر اک کام کرنے میں“ کی جیتی جاگتی تصویر ہو۔ یعنی ہر کام میں ہمیشہ ہی لیٹ ہم کام میں دیر کرنے یا کہیں لیٹ پہنچنے پر کوئی نہ…
ہمیں اچانک میٹھا کھانے کی طلب کیوں ہوتی ہے؟
کبھی کبھار اچانک ہمارا دل کچھ میٹھا کھانے کو چاہتا ہے، بعض اوقات یہ طلب اتنی شدید ہوتی ہے کہ ہم سب کام چھوڑ کر میٹھا تلاش کرنا شروع کردیتے ہیں اور اسے کھا کر ہی دم لیتے ہیں ماہرین کے مطابق جب ہم کسی خاص شے کی بھوک محسوس کرتے ہیں تو دراصل اس…