تو پھر چار حرف ہیپی نیو ایئر پہ!
نئے برس میں کووڈ کی نئی لہر ہمالیہ سے بلند، سمندر سے بھی گہرے اور شہد سے زیادہ میٹھے دوست چین کی جانب سے پاکستان میں داخل نہیں ہوگی بلکہ سی پیک کے نقطہِ آغاز گوادر میں میٹھے پانی کی فراہمی کا مسئلہ حل ہو جائے گا اور وہاں کی مچھلیاں وہیں کے ماہی گیروں…
یکم جنوری سال کا پہلا دن کب اور کیسے بنا؟
گزشتہ روز دنیا بھر میں لوگوں نے یکم جنوری کو سالِ نو کے آغاز کے طور پر منایا، لیکن ان میں سے کتنے ایسے ہونگے، جو یہ بات جانتے ہوں کہ یکم جنوری ہمیشہ سے سال کا پہلا دن نہیں تھا۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ کیلنڈر میں جنوری پہلا مہینہ اور اس کی پہلی…
پیسے بچانے ہیں، جم جانا ہے یا سگریٹ نوشی ترک کرنی ہے۔۔ نئے سال کے ریزولیوشن پورے کرنے کے پانچ آسان طریقے
ویسے تو نئے پراجیکٹس کا آغاز کرنے اور بری عادتوں کو پیچھے چھوڑنے کا کوئی اچھا، برا وقت نہیں ہوتا لیکن نئے سال کی ابتدا ایسا کرنے کے لیا موقع ضرور فراہم کرتا ہے جیسے ہی نیا سال آتا ہے، اکثر لوگ طے کرتے ہیں کہ اس سال یہ کام ضرور کرنے ہیں۔ ممکن ہے…
زپ ٹیک اسکینڈل: ’پاکستانیوں نے آرڈر دیے جو انہیں کبھی نہ ملے‘ کروڑوں روپے لے کر دکان بند!
اکثر لوگ فیسبک پر اچھے ریویوز دیکھنے کے بعد کسی سیلر سے مصنوعات خریدتے ہیں۔ اگر آپ بھی ایسا کرتے ہیں، تو احتیاط لازم ہے کیونکہ پاکستان میں ایسے ہی ایک کاروبار کے مالک پر الزام ہے کہ انہوں نے کمپیوٹر میں استعمال ہونے والے جی پی یوز اور گیمنگ کونسول کے پری…
ڈالر مہنگا ہونے سے بیرونِ ملک زیرِ تعلیم پاکستانی طلبہ کے اخراجات میں دو گُنا اضافہ
سیالکوٹ کے تجمل محمود کمپیوٹر سائنس کے شعبے میں ماسٹرز کے لیے امریکہ جانا چاہتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے سال 2021ع کے اواخر میں ایک کنسلٹنٹ سے رابطہ کیا۔ امریکی ریاست الاباما کی جس یونیورسٹی میں داخلے کا مشورہ ان کے کنسلٹنٹ نے دیا، اس کی سالانہ فیس…
پاکستان میں کئی مسیحی خواتین مذہب کیوں تبدیل کرنا چاہتی ہیں
مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی صبا (فرضی نام) راولپنڈی کی رہائشی ہیں۔ صبا نے اپنی ایک تصویر سہیلی کے ساتھ شیئر کی، جس میں اس کے چہرے پر نیل پڑا ہوا تھا اور اس کی آنکھیں سوجی ہوئی تھیں۔ صبا نے اپنی سہیلی کو بتایا کہ ایسے کئی نشانات اس کے جسم اور روح…
افغانستان سے امریکہ منتقل کی گئی مغوی یتیم بچی بدستور امریکی فوجی اہلکار کے پاس
افغانستان سے امریکہ منتقل کی گئی ساڑھے تین سالہ یتیم بچی بدستور امریکی فورسز کے اسی اہلکار میجر جوشوا ماسٹ کے پاس ہے، جس پر بچی کے عزیزوں نے اس کے اغوا کا الزام لگایا ہے اس بچی کا حقیقی خاندان افغانستان میں مارا جا چکا ہے، جبکہ اس کے دیگر عزیزوں کا کہنا…
مصنوعی جِلد : شدید جلے ہوئے افراد کے علاج کے لیے امید کی کرن
زخموں کے علاج کے لیے چپکنے والے پلاسٹرز کی بجائے اب طبی ادارے اور محققین حتمی ڈریسنگ یعنی مصنوعی جلد تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جس سے انہیں امید ہے کہ شدید طور پر جلنے والے مریضوں کے علاج میں ایک انقلاب آجائے گا تفصیلات کے مطابق گزشتہ ڈیڑھ سال سے…