کراچی: اسکولوں کو جسمانی سزا پر سخت کارروائی کا انتباہ
ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز سندھ نے نجی اسکولوں کے پرنسپلز اور منتظمین کو خبردار کیا ہے کہ اگر کسی تعلیمی ادارے سے جسمانی سزا کے واقعات رپورٹ ہوئے تو سخت کارروائی کی جائے گی پرائیویٹ اسکولوں کے پرنسپلز اور ایڈمنسٹریٹرز…
یوسف مستی خان
سیاست تھر میں پانی نہ ہونے سے موروں کے مر جانے اور جنگلی پھولوں کے مُرجھانے کا نام نہیں سیاست تھر میں معصوم بچوں کو دودھ اور خوراک نہ ملنے کا نام بھی نہیں سیاست سندھ میں سیلاب اور پھر اس سیلاب کے نتیجے میں آنے والی امداد اور پھر وہ امداد منتخب نمائندوں…
ایران میں حالیہ احتجاج کی لہر ماضی سے کیسے مختلف ہے؟
ایران میں حکومت کی پالیسیوں کے خلاف جب بھی عوام سڑکوں پر نکلتے ہیں اور مظاہرے کرتے ہیں تو یہ سوال پیدا ہو جاتا ہے کہ کیا یہ مظاہرہ تہران حکومت کے خلاف ’اہم موڑ‘ ثابت ہو سکتا ہے، لیکن جیسے ہی احتجاج کا دائرہ وسیع ہوتا ہے، ایرانی حکومت پُرتشدد رویے کے ساتھ…
ملک میں جعلی پے آرڈر کے بڑھتے فراڈ سے کیسے آخر بچا جائے؟
اسلام آباد کے رہائشی ڈاکٹر عمران اللہ خان ایک مقامی یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں۔ انہوں نے ایک آن لائن ویب سائٹ پر اپنی نئی ان رجسٹرڈ گاڑی ہونڈا سٹی ایسپائر کی فروخت کا اشتہار دیا اور ایک پارٹی کے ساتھ پینتالیس لاکھ اسی ہزار میں فروخت کی ڈیل طے ہو گئی اس…
وی سی آر کیسٹس سے یادیں اور خواب ڈجیٹل کرنے والے کاریگر
آج اگر ہماری نئی نسل کو کچھ دہائیاں قبل کی کسی کی شادی کی وڈیو ہوم سسٹم یعنی ’وی ایچ ایس‘ ہاتھ لگ جائے، تو وہ اس کا بالکل ایسے ہی تجزیہ یا پوسٹ مارٹم کرتے ہیں، جیسے آثار قدیمہ سے کسی کو قدیم نوادارت مل جائیں ظاہر سی بات ہے کہ اب ’ڈی وی…
پولیو متاثرہ دُرِ نجف: اسکول میں داخلہ نہ ملنے سے پی ایچ ڈی تک کا سفر۔۔
دو سال کی عمر میں پولیو وائرس سے متاثر ہونے والی جہلم کی رہائشی درِنجف نے اپنا تعلیمی سفر مایوس اور دل برداشتہ کر دینے والے حالات میں شروع کیا تھا در نجف نے بتایا ”میری معذوری کی وجہ سے مجھے اسکول میں داخلہ نہیں ملتا تھا۔اسکول والے مجھے اس وجہ سے داخلہ…
بلوچستان کی خواتین کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوانے والی بلوچ خاتون
صوبہ بلوچستان میں ایک خاتون کی کاوشوں کی بدولت صوبے میں خواتین کے تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کی راہ میں رکاوٹ دور ہو گئی ہے خیال رہے کہ بلوچستان میں خواتین کو طویل عرصے سے تحصیلدار اور نائب تحصیلدار کے عہدوں کے لیے درخواست دینے کا اہل نہیں سمجھا…
کتے اپنے مالک کی سانس سونگھ کر ذہنی تناؤ کی نشاندہی کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں
جانوروں میں کتے کو ہمیشہ سے انسان کا بہترین دوست اور وفادار پالتو جانور قرار دیا جاتا رہا ہے، اسی تناظر میں ایک نئی تحقیق سے چند دلچسپ نتائج سامنے آئے ہیں، جو مذکورہ بالا تاثر کا اثبات کرتے ہیں ایک تازہ تحقیق کے دوران کتوں کی سونگھنے کی حس پر سائنسی…