تاریخی لمحہ: ناسا نے کامیابی کے ساتھ خلائی جہاز ایک سیارچے سے ٹکرا دیا!
امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے خلا میں ایک تجربے کے دوران انتہائی مہارت اور کامیابی کے ساتھ اپنا ایک خلائی جہاز ایک سیارچے سے ٹکرا کر تباہ کر دیا ہے اس مشن سے ناسا کا مقصد یہ جاننا تھا کہ ایک بڑے حجم کے خلائی پتھر کو زمین سے ٹکرانے سے روکنا کتنا مشکل ہو…
بھارت: املا میں معمولی غلطی پر ٹیچر نے دلت طالب علم کو قتل کر دیا!
اسپیلنگ کی معمولی غلطی پر استاد نے کم عمر دلت طالب علم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر موت کے گھاٹ اتار دیا غیر ملکی میڈیا کے مطابق دلت طالب علم کی استاد کے ہاتھوں موت کا افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے شمال میں پیش آیا، جہاں ٹیچر نے اسپیلنگ میں…
امریکہ کا پاکستان کو بھارت سے ‘ذمہ دارانہ تعلقات‘ کا ’مشورہ‘
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی امریکی ہم منصب بلنکن کے ساتھ مختلف اہم موضوعات پر بات چیت ہوئی۔ بلنکن نے پاکستانی وزیر کو بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر رکھنے اور قرضوں میں نرمی کے لیے چین سے بات چیت کا مشورہ دیا امریکہ اور پاکستان کے درمیان سفارتی…
نیند میں چلتا ہوا شہر (افسانہ)
نیچے میرے پاس کوئی کام نہیں تھا سو میں چھت پر آگیا۔ میں ایک کونے سے دوسرے کونے تک لگاتار گھومتا رہا اور آخر اُکتا گیا میں اس شہر میں بالکل ہی اجنبی تھا، اتنا کہ مجھے یہاں کی زبان بھی نہیں آتی تھی۔ میں نے گلی سے باہر دیکھا تو کچھ بچے کھیل رہے…
وے سب توں سوہنیا، ہائے وے من موہنیا
’بند مٹھی لاکھ کی، کھل گئی تو خاک کی‘ ہر جلسے سے پہلے حقیقی آزادی کے لیے فیصلہ کن تحریک کا طبل بجنے کی آس بندھائی جاتی ہے۔ سب دم سادھے انقلابی اعلان کے انتظار میں ہمہ تن گوش ہو جاتے ہیں۔ تقریر کے آغاز میں امید دلائی جاتی ہے کہ اہم اعلان آخر میں…
نظر کا چشمہ ہٹوانے کے لیے فیمٹو لیسک کروانا کیسا ہے؟
دوستو، میں پچھلے سولہ سال سے نظر کا چشمہ استعمال کر رہی تھی۔ میں نے پچھلے ہفتے اپنی آنکھوں کی فیمٹو لیسک کروا کر اپنے نظر کے چشمے کو خدا حافظ کہہ دیا لیسک آئی سرجری نظر ٹھیک کرنے کے لیے کی جاتی ہے۔ آج کل ڈاکٹرز فیمٹو لیسک کر رہے ہیں جو لیسک سے…
فیصل آباد میں بھگت سنگھ کا گاؤں، جس کے مکین آج بھی ان پر فخر کرتے ہیں۔۔
بھگت سنگھ فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کے گاؤں 105 چک بنگے میں 27 ستمبر 1907 کو پیدا ہوئے، آج بھی ان کا شمار جنگِ آزادی کے اہم ہیروز میں ہوتا ہے بھگت سنگھ کی یادیں آج بھی اس گاؤں میں ان کی رہائش گاہ اور اسکول کی صورت میں موجود ہیں، جنہیں دیکھنے کے…
مصری لیجنڈری اداکار عمر شریف ’ان میں کچھ ایسا تھا، جو ابھی تک چمک رہا ہے‘
مصر کے لیجنڈ عمر شریف عرب سنیما کی تاریخ کے وہ اداکار تھے، جن سے زیادہ عروج کسی کے حصّے میں نہیں آیا وہ 1962 کی فلم ’لارنس آف عریبیہ‘ کے بعد عرب سنیما کے پہلے بڑے ہمہ جہت اسٹار بن کر ابھرے اور اس فلم نے انہیں بین الاقوامی شہرت کی بلندیوں تک پہنچا…