وہ مہینہ، جس میں ہندو برادری روزے رکھتی ہے
وجے مہاراج کراچی میں واقع قدیم ’سوامی نارائن مندر‘ کے پجاری ہیں۔ وہ صبح سورج طلوع ہونے سے پہلے اٹھ کر بھگوت گیتا پڑھتے ہیں، بھجن گاتے ہیں اور پھر پوجا پاٹ کرتے ہیں اس کے بعد وہ سورج غروب ہونے تک کچھ کھاتے ہیں، نہ پیتے ہیں۔ شراون کے مہینے میں یہی ان کے…
لاپتا افراد کی لاشیں ملنے کا معاملہ، پاکستان میں یہ مسئلہ حل کیوں نہیں ہو رہا؟
16 جنوری 2016ع کو کراچی کی پیر الٰہی بخش کالونی کے رہائشی چوالیس سالہ شہری عرفان بصارت صدیقی کو ان کے گھر سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی وردی میں ملبوس اہلکار اپنے ساتھ لے گئے عرفان بصارت صدیقی کی بہن کا دعویٰ ہے کہ یہ سندھ رینجرز کے اہلکار تھے، جن کی…
مکسڈ مارشل آرٹس کے ایشیئن چیمپیئن محموش رضا کا اگلا ہدف کیا ہے؟
پاکستان سے تعلق رکھنے والے مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) کے ایشیئن چیمپیئن محموش رضا رواں ماہ قزاقستان کے کھلاڑی نورزان اکیشوف سے مقابلہ کرنے جا رہے ہیں محموش رضا کا سترہواں عالمی مقابلہ 30 ستمبر کو ہوگا ستائیس سالہ محموش اس مقابلے کو اپنے لیے اہم سمجھتے…
پشاور: پشتو بولنے والے افریقی ویٹر، جو پی ایچ ڈی کرنا چاہتے ہیں
پشاور کے ایک مقامی ریستوران میں آنے والے گاہک اس وقت حیرت زدہ رہ جاتے ہیں، جب انہیں افریقی ویٹر پشتو میں نہ صرف خوش آمدید کہتے ہیں بلکہ ان سے آرڈر لیتے ہوئے اردو میں بھی گفتگو کرتے ہیں سیڈرک آسوبگا کا تعلق مغربی افریقی ملک بینین سے ہے اور وہ…
بہروپیا (افسانہ)
”کا سماچار ہے ماسٹرجی! کہاں بم پھٹا، کہاں آگ لگی۔ کتنے مرے، کتنے گھائل ہوئے؟“ اپنے ڈیوڑھی پر بیٹھا بھولے روز ماسٹرجی سے یہی سوال کرتا ”ای سسری مہنگائی او بےروجگاری کمر توڑ دیئے ہے“ بھولے روز روز کی ہڑتال اور بےروزگاری سے بیزار تھا۔ جب اسے کام ملنے کی…
گرانی کی کہانی اور مفتاح کی ’smile‘
آؤ بچو! سنو کہانی، لیکن پہلے یہ سن لو کہ یہ کہانی ’ایک تھا راجا، ایک تھی رانی‘ والی نہیں کہ راجا رانی کے قصے کا اختتام تو ’دونوں مر گئے، ختم کہانی‘ کے ساتھ کہانی شروع ہوتے ہی ہو جاتا ہے ہم جو کہانی سنانے جارہے ہیں، اس میں سارے راجے اور تمام رانیاں…
زمین کے تابوت میں بند مخلوق کفن پوش
بچوں کی بہبود کے عالمی ادارے یونیسیف کے مطابق پاکستان میں حالیہ تباہ کن برسات اور طغیانی کے سبب جو تینتیس ملین افراد متاثر ہوئے ہیں، ان میں سولہ ملین پندرہ برس تک کی عمر کے بچے بھی ہیں اور ان میں سے بھی ساڑھے تین ملین بچے زندگی بچاؤ ہنگامی مدد کے متلاشی…
بچوں کو موبائل فون سے دور رکھنے کے 9 طریقے
دور حاضر میں موبائل فون، آئی پیڈ یا ٹیلی ویژن کا استعمال ہماری زندگی کا ایک لازمی جز بن چکا ہے، دوستوں سے بات کرنی ہو یا فیملی سے، شاپنگ کرنی ہو یا وڈیو گیم کھیلنی ہو، تازہ ترین خبریں پڑھنی ہوں یا انٹرٹینمنٹ کے حوالے سے کوئی تبصرہ پڑھنا ہو، ہم سب لوگ…