من چاہی ملازمت: کچھ نہ کرنے کا بھی معاوضہ
شوجی موریموتو کے پاس وہ ہے جسے کچھ لوگ من چاہی ملازمت یا ’ڈریم جاب‘ کہتے ہیں، لیکن یہ کچھ زیادہ ہی’ڈریمی‘ ہے کیونکہ انہیں تقریباً کچھ نہ کرنے کا بھی معاوضہ ملتا ہے اڑتیس سالہ شوجی موریموتو ٹوکیو میں رہتے ہیں۔وہ اپنے گاہکوں کے ساتھ جانے کے لیے ایک گھنٹے…
ذہنی ارتکاز، یکسوئی اور توجہ کو بہتر بنانے کے لیے بہترین طریقے کیا ہیں؟
توجہ دینا چاہتا ہوں، لیکن دے نہیں پاتا، ذہن ادہر ادہر بھٹک جاتا ہے۔۔ اگر آپ ایسی یا اس طرح کی صورتحال سے دوچار ہیں تو دنیا میں آپ اکیلے اس طرح کے انسان نہیں جی ہاں ، صرف آپ ہی توجہ بھٹک جانے کے مسئلے کا شکار نہیں، ذہنی ارتکاز میں کمی ایک عمومی…
اویغور مسلمانوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کی رپورٹ کے باوجود پاکستان نے چینی اقدامات کی حمایت کر دی
پاکستان نے چین کے صوبے سنکیانگ میں انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کی رپورٹ کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد بیجنگ کی جانب سے اویغور مسلمانوں کی سماجی و اقتصادی ترقی، ہم آہنگی اور امن و استحکام کے لیے کوششوں کی…
مصنوعی بارش اور جرمانے سمیت توانائی بحران سے نمٹنے کے سات انوکھے طریقے
ایک ایسے وقت میں جب متعدد عوامل، جن میں خشک سالی، شدید گرمی کی لہر، عالمی وبا اور جنگ شامل ہیں، عالمی توانائی بحران پیدا کر رہے ہیں، جرمنی نے اپنی توانائی کی کھپت میں کمی لانے کے لیے اقدامات کا اعلان کیا ہے لیکن توانائی یا ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمت ایک…
ایک بہادر ماں، جس نے اپنے پندرہ ماہ کے بچے کو شیر کے منہ سے نکال لیا
یہ ایک ایسی ماں کی کہانی ہے جو جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اپنے 15 ماہ کے بچے کو شیر سے بچانے میں کامیاب ہو گئی یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ارچنا اپنے بیٹے کے ساتھ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے بندھو گڑھ ٹائیگر ریزرو سے متصل روہنیا گاؤں میں گھر کے…
امریکی فوج مائیکرو سافٹ ہولو لینز استعمال کرنے کے قریب
امریکی نشریاتی ادارے بلومبرگ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اسسٹنٹ سیکریٹری فار ایکوزیشن ڈگلس بش نے اگست میں مائیکروسافٹ کے اگمینٹڈ ریئلٹی ہیڈسیٹ کے موڈیفائیڈ ورژن کو فوج میں استعمال کرنے کے لیے کلیئر کر دیا ہے اب فوج پینٹاگون کی جانب سے ان آلات کی حتمی…
ایک تصویر ایک کہانی- 26
یہ تصویر نمائش پذیر ہونے والی پہلی بلوچی فل "دودا” کی ہے۔ھدایتکار عادل بزنجو اور فلم کے ھیرو شعیب حسن نے وہ کر دکھایا، جو خواب بلوچ برسوں اپنے کلھی آنکھوں سے دیکھنا چاہتے تھے۔ اس خواب کی تکمیل میں 47 سال ایک طویل عرصہ لگا۔ یہ شاید 76-1975 کی…
سندھ کی تاریخ کا ’بدترین انسانی بحران‘
سندھ اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین انسانی بحران کا سامنا کر رہا ہے اور صوبے کے بیشتر اضلاع زیر آب ہیں حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے صوبے بھر میں تباہی مچا دی ہے اور قدرتی آفتوں سے نمٹنے کے لیے فعال صوبائی ادارے پی ڈی ایم اے کے مطابق 70…