امریکہ: چار مسلمانوں کے قتل میں مرکزی ملزم کا بیٹا بھی ملوث نکلا
امریکی ریاست نیومیکسیکو کی پولیس کا کہنا ہے کہ ایلبکرکی کے علاقے میں قتل کیے جانے والے مسلمانوں کے قتل کے مرکزی ملزم محمد سید کے بیٹے کا بھی ان وارداتوں سے تعلق سامنے آیا ہے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پولیس کو ملنے والے فون ڈیٹا سے پتہ چلا ہے کہ پانچ…
میلہ گھومنی (افسانہ)
کانوں کی سنی نہیں کہتا، آنکھوں کی دیکھی کہتا ہوں۔ کسی بدیسی واقعے کا بیان نہیں، اپنے ہی دیس کی داستان ہے۔ گاؤں گھر کی بات ہے۔ جھوٹ سچ کا الزام جس کے سر پر چاہے رکھیے۔ مجھے کہانی کہنا ہے اور آپ کو سننا۔۔ دو بھائی تھے چنو اور منو نام۔ کہلاتے تھے پٹھان۔…
موسمی تبدیلی: اگر تمام برف پگھل جائے تو؟
حال ہی میں موسمی تبدیلی کے حوالے سے پڑھتے ہوئے امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی ویب سائٹ پر گیا جس میں کافی تفصیل سے موسمی تبدیلی کے حوالے میں بتایا گیا ہے جو بات سب سے زیادہ تشویش ناک ہے وہ یہ کہ موسمی تبدیلی جس تیزی سے ہمارے سیارے کو تبدیل کر رہی ہے…
جب مینار پاکستان کے احاطے میں اس کے معمار کا داخلہ روک دیا گیا۔۔
قیام پاکستان کے بیس برس بعد تعمیر ہونے والا مینار پاکستان کئی حیثیتوں اور جہتوں کا مالک ہے۔ تاریخی طور پر یہ قرارداد پاکستان کی منظوری کے مقام اور دن کی یادگار کو مجسم صورت میں بیان کرتا ہے ثقافتی اور سماجی طور پر یہ اہلِ لاہور اور بیرونِ شہر سے آنے…
امریکی پیشکش ٹھکرا کر بلیک ہاک ہیلی کاپٹر طالبان کے حوالے کرنے والے افغان پائلٹ کی کہانی
افغان پائلٹ محمد ادریس مومند کہتے ہیں ”کچھ لوگ شاید مجھ سے خوش نہیں ہوں گے۔ ان کی رائے الگ ہوسکتی ہے۔ لیکن میں انہیں بتاتا ہوں کہ وطن ماں کی طرح ہوتا ہے اور کسی کو اسے دھوکہ نہیں دینا چاہیے“ ادریس ان خاص افغان فوجی پائلٹس میں سے تھے، جنہیں امریکہ میں…
پاکستان: لوبیا کی چھ نئی اقسام متعارف
پاکستان ایگری کلچر ریسرچ کونسل (پی اے آر سی) کے سائنسدانوں نے مقامی سطح پر تحقیق کرتے ہوئے لوبیا کی چھ نئی اقسام متعارف کروائی ہیں۔ غذائیت سے بھرپور لوبیے کی کئی اقسام اس سے پہلے بیرون ملک سے در آمد کی جا رہی تھیں تفصیلات کے مطابق پاکستان ایگری کلچر…
بھارت: اونچی ذات کے استاد کے مٹکے سے پانی پینے پر تشدد کے بعد نو سالہ دلت بچے کی موت
بھارت کی مغربی ریاست راجستھان کے جالور ضلع میں ایک نو سالہ دلت بچے کی موت کے بعد لواحقین کا کہنا ہے کہ اس بچے کی موت نجی اسکول کے استاد کے پیٹنے سے ہوئی ہے لواحقین کے احتجاج کے بعد ان کا انتظامیہ سے معاہدہ طے پا گیا ہے کہ اس بچے کے کنبے…
قاہرہ کے چرچ میں آگ کے دوران مسلمان نوجوان نے خود زخمی ہو کر متعدد کو بچا لیا
ایک مسلمان نوجوان نے گزشتہ روز مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے گرجا گھر میں لگی آگ میں پھنسے متعدد لوگوں کو باہر نکالا اور اس کوشش میں خود زخمی ہو گئے العربیہ کے مطابق نوجوان محمد یحیٰی ابو مروان نے جن لوگوں کو آگ سے بچایا، ان میں پانچ بچے بھی شامل ہیں…