ابو طبیلہ: ’کرائے کا اطالوی فوجی‘ جو پشاور کا سخت گیر حاکم بنا اور زندگی کی بازی محبت کے ہاتھوں ہارا
تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو خیبر پختونخوا کا صوبائی دارالحکومت پشاور متعدد مرتبہ بیرونی حملہ آوروں کا نشانہ بنا اور بظاہر اس کی بنیادی وجہ یہی لگتی ہے کہ یہ شہر براستہ درہ خیبر ہندوستان پر حملہ آور ہونے والوں کی گزرگاہ تھا۔ سنہ 1818 میں شمال مغربی سرحدی…
عمران خان سمیت پی ٹی آئی اراکین کا قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان
اسلام آباد – سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سمیت پی ٹی آئی اراکین نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا فیصلہ کر لیا سابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس ہوا جس میں 122 ایم این ایز شریک ہوئے۔…
شہباز شریف وزیر اعظم بن گئے.
اسلام آباد – شہباز شریف پاکستان کے تیئیسویں وزیر اعظم بن گئے، مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف نے 174 ووٹ حاصل کیے ذرائع کے مطابق نئے منتخب وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے، حلف برداری کی تقریب رات 8 بجے ایوان صدر میں ہوگی…
انگلینڈ میں آباد جنوبی ایشیا کے تارکین وطن کی تنہائیوں، دکھوں اور کامیابیوں کی کہانی
لندن – کرنسی کے سخت کنٹرول کے باعث جنگ کے بعد برصغیر ہند و پاک سے برطانیہ آنے والی پہلی نسل اپنی جیبوں میں کم از کم تین پاؤنڈ لے کر یہاں پہنچی. اب مجموعی طور پر لاکھوں کی تعداد میں ان کی اولادیں آج کے برطانیہ کا حصہ ہیں، لیکن ان کی بہت سی…
ایران میں جنگجو بھرتی کرنے والے سابق افغان عہدیدار گرفتار
کراچی – ایران کی سکیورٹی فورسز نے یوکرین کے لیے جنگجو بھرتی کرنے کے الزام میں ایک سابق افغان عہدیدار کو گرفتار کیا ہے ان اطلاعات کی تصدیق ایران کے انٹیلیجنس حلقوں کے قریبی سمجھی جانے والی ویب سائٹ نے بھی کی ہے مشرق نیوز نے اتوار کے روز شائع ہونے…
درخت پر رہنے والا کراچی کا ٹارزن
کراچی – دنیا بھر کے مختلف ممالک میں ٹری ہاؤس (درختوں پر گھر) بنائے جاتے ہیں جو باقاعدہ مہنگے داموں فروخت بھی ہوتے ہیں۔ ٹری ہاؤس اپنی مثال آپ ہوتے ہیں جن میں رہنے کا اپنا ہی لطف ہوتا ہے لیکن پاکستان میں ٹری ہاؤس بنانے کا رجحان نہ ہونے کے برابر ہے،…
تین پشتوں سے مفت ہڈیاں جوڑنے والا خاندان
میرپور خاص – صوبہ سندھ کے ضلع میرپورخاص کے قصبے ’’مِیر جی لانڈھی‘‘ کے قریب گاؤں عبدالجبار خاصخیلی میں ایک ایسا خدا ترس خاندان آباد ہے، جو اپنی تین پشتوں سے لوگوں کی ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کو دیسی طریقے سے جوڑتا چلا آرہا ہے خاندان کے سربراہ عبدالصمد…
”عجیب آدمی ہے یہ“ پنجاب میں سینئر سرکاری افسر کی حیران کن درخواست!
لاہور – جہاں آئے روز ہر طرف سرکاری ملازمین کی جانب سے تنخواہیں بڑھانے کے مطالبات سامنے آتے ہوں، ایسے میں اگر کوئی سرکاری افسر حکومت سے اپنی تنخواہ کم کرنے کی درخواست کرے تو یہ یقیناً تعجب کی بات ہوگی ایسی ہی ایک حیران کن پیشرفت میں، محکمہ صحت پنجاب…