عدم اعتماد تحریک ایم کیوایم اپوزیشن کا حصہ بن گئی، باضابطہ اعلان آج ہوگا
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے طویل مشاورت اور معاہدہ تیار ہونے کے بعد اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔ اس کےبعد تحریکِ عدم اعتماد کے ضمن میں اپوزیشن کا پلڑا واضح طور پر بھاری ہوگیا ہے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ایم کیوایم پاکستان اور اپوزیشن کے…
سعودی زیر قیادت اتحاد کا یمن میں فوجی کارروائی روکنے کا فیصلہ
سعودی عرب کے زیر قیادت اتحاد کا کہنا ہے کہ وہ رمضان کے ماہ میں سیاسی مذاکرات اور قیام امن کی کوششوں کے لیے سہولت فراہم کرنا چاہتا ہے۔ تاہم حوثی باغیوں نے جنگ بندی کی اس پیشکش کو مسترد کر دیا ہے سعودی عرب کے زیر قیادت عسکری اتحاد نے 29 مارچ منگل کے…
استنبول: روس یوکرین، مذاکرات میں کیا طئے ہوا ؟
غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق استنبول میں ہونے والی براہِ راست گفتگو کے نتیجے میں ایک ماہ سے زائد عرصے تک جاری رہنے والا تنازع ختم ہونے کی امید پیدا ہوئی ہے، اس لڑائی میں ہزاروں افراد ہلاک ہوئے جبکہ لاکھوں اپنے گھروں سے نقل مکانی پر مجبور…
رومن بادشاہوں کا عظیم تماشا
نیا سرکس سج چکا ہے۔ بازی گر اپنی اپنی جگہ سنبھال چکے ہیں۔ نقرئی بھونپو رنگ ماسٹر کے ہاتھ میں ہے۔ سیاست بازوں کے قدم اور جنتا کی نظریں راجدھانی کی جانب اور منہ آسمان کی طرف۔لیجیے ایک اور جشنِ مرگِ حسرت شروع ہوا چاہتا ہے رومن بادشاہوں نے دو ہزار برس پہلے…
کیا آئینی خلا عمران خان کو بچا سکتا ہے؟
پاکستان میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے موجودہ وزیراعظم کو آئینی طریقے سے ہٹا کر نئے وزیراعظم کے انتخاب کی باتیں زبان زد عام ہیں لیکن اسی آئینی طریقے میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کی کوئی مدت طے نہیں کی گئی ہے، جسے آئین میں ایک خلا اور موجودہ وزیراعظم کے…
اجمل پہاڑی اور ان جیسے ملزمان کی رہائی اور پولیس کی بے بسی کی کہانیاں
کراچی – قد : 6’5 ، جسم : مضبوط ، رنگت : گندمی ، بالوں کا رنگ : سیاہ ، آنکھوں کا رنگ: سیاہ ، شناختی علامت : بائیں ہاتھ پر چوٹ کا نشان ، جرم : ایک سو گیارہ قتل! پولیس، فوج اور خفیہ اداروں پر مشتمل ’جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم‘ (جے آئی ٹی) کی…
کیا زمین بھی دل کی طرح ’دھڑکتی‘ ہے؟
نیو یارک: سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ہمارا سیارہ زمین کسی دل کی طرح دھڑکتا ہے, لیکن اس کی ہر دھڑکن تقریباً 27.5 ملین (دو کروڑ پچھتر لاکھ) سال بعد واقع ہوتی ہے واضح رہے کہ ہم زمین کو اس طرح سے زندہ نہیں کہہ سکتے کہ جیسے جانوروں، پرندوں، درختوں وغیرہ کو زندہ…
اب اپنے اینڈروئڈ فون کو عالمی موسمیاتی تحقیقی منصوبے کا حصہ بنائیں
زیورخ – ایک ایپ کی بدولت آپ اپنے اینڈروئڈ فون سے سائنسدانوں کی مدد کرسکتے ہیں جس کی بدولت موسم کی بہترین پیش گوئی میں مدد مل سکتی ہے تاہم صرف اینڈروئڈ فون میں اینڈروئڈ ورژن سیون سے اوپر والے آپریٹنگ سسٹم پر ہی یہ ایپ چل سکتی ہے یورپی خلائی ایجنسی…