وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی. ”وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ؟“
اسلام آباد – قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی جس کے بعد اجلاس جمعرات تک ملتوی کردیا گیا قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کی۔ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرتے ہوئے…
اسلام آباد میں سیاسی ہلچل، پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب نامزد، ’بعپ‘ کا اپوزیشن کی حمایت کا اعلان
اسلام آباد – پیر کا دن اپوزیشن کی طرف سے حکومت کو پنجاب میں سرپرائز، تحریک عدم اعتماد کی شکل میں شروع ہوا تھا مگر شام تک حکومت نے پنجاب ہی سے بڑا سرپرائز دیتے ہوئے مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الٰہی کو وزیراعلی نامزد کرکے ان کی جماعت کی حمایت حاصل کر…
‘وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے استعفیٰ دے دیا’
لاہور – پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ وزیراعلی عثمان بزدار نے اپنا استعفی وزیر اعظم کو پیش کر دیا ہے انہوں نے اپنے…
دونوں قطبین پر تشویش ناک ہیٹ ویو سے ماہرین پریشان
کولاراڈو: قطبین کو زمین کے پیندے بھی کہا جاتا ہے اور اب بدلتے ہوئے موسم کے سبب وہاں پہلی بار حرارت کی خوف ناک لہر (ہیٹ ویو) دیکھی گئی ہے۔ یعنی آرکٹک کا درجہ حرارت معمول سے 30 درجے اور انٹارکٹک پر 40 درجے سینٹی گریڈ سے زائد نوٹ کیا گیا ہے جسے ماہرین نے…
تحریک عدم اعتماد: تمام نظریں قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس پر مرکوز
اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اتوار کو ایک نیوز کانفرنس میں کہا تھا کہ اگر قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر پیر کو تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی اجازت دیتے ہیں تو اس پر ووٹنگ 4 اپریل کو ہو گی، ان کا اشارہ تھا کہ حکومت اس عمل میں مزید…
پوجا
روہڑی اور سکھر کے درمیان دریا ہے ، دو کنارے ہیں ، سندھو جو نہ جانے کتنے لاکھوں برسوں سے بہہ رہا ہے یہ تب سے رواں دواں ہے جب اس سندھو ماتھری پر انسان بھی نہ تھا۔ نہ جانے کتنے حملہ آور آئے، کتنے مذاہب آئے ، ثقافتیں ،زبانیں آئیں، شہر اجڑے، تہذیبیں آئیں…
بت شکن طالبان بدھ کے مجسموں کے محافظ کیسے بن گئے؟
کابل – دیہی افغانستان کی سرخی مائل چٹانوں میں واقع کئی غاروں میں بدھا کے مجسمے موجود ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر پرسکون انداز میں مراقبے میں بیٹھے ہوئے نظر آتے ہیں۔ یہ غار ان چٹانوں میں سینکڑوں میٹر نیچے ہیں، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ دنیا…
بھارت: پی ایم ہاؤس، پارلیمنٹ اور سینٹرل وستا بنانے والے مزدوروں پر کیا بیت رہی ہے؟
نئی دہلی – محمد اشرف ان نو ہزار سے زائد مزدوروں میں سے ایک ہیں، جو سردیوں کی ایک یخ بستہ شام دہلی کے وسط میں ہندوستان کے ایوان اقتدار کو ازسرنو تشکیل دینے کے لیے خون پسینہ ایک کر رہے ہیں، اگرچہ اس دوران اپنے خاندان کا معیار زندگی بدلنے میں انہیں…