اپوزیشن اور وزیراعظم کے جلسوں میں جنرلوں کا نام لینا افسوسناک ہے۔ بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور وزیراعظم کے جلسوں میں جنرلوں کا نام لینے پر افسوس ہے وہ ہفتے کی شب باغ جناح میں پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر ریے تھے. بلاول بھٹو کا کہنا تھا…