کرکٹ کے نئے قوانین رواں سال آکتوبر سے لاگو ہونگے
لندن: میرلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے کرکٹ کے میدان میں کے لیے نئے قوانین پیش کردیے۔ ایم سی سی جانب سے بنائے گئے نئے قوانین درج ذیل ہیں۔ کھیل کے دوران گیند کو تھوک لگا کر چمکانے پر مکمل پابندی جبکہ گیند پر تھوک لگانے کے عمل کو اب ٹیمپرنگ تصور کیا جائے…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 12 فیصد کمی
یوکرین پر روس کے حملے کے بعد ماسکو پر عائد کی جانے والی پابندیوں کی وجہ سے سپلائی کے خدشات کسی حد تک ممکنہ طور پر کم کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات کی جانب سے اوپیک کے ساتھی ممبران سے پیداوار کو بڑھانے کے متوقع مطالبے کی اطلاعات کے بعد تیل کی قیمت میں…
جی جی حدید کی پوسٹ سے ‘فلسطین’ ڈیلیٹ کرنے پر ’ووگ‘ میگزین کو تنقید کا سامنا
ْ’ووگ‘ میگزین نے تین دن قبل جی جی حدید سے متعلق مضمون اور سوشل میڈیا پر پوسٹس کی تھی کہ سپر ماڈل نے فیشن شوز میں پہنے گئے خطیر رقم کے جھمکے یوکرین اور فلسطین کے جنگ سے نبرد آزما افراد کے لیے عطیہ کردیے۔ عالمی شہرت یافہ فیشن میگزین ’ووگ‘ کو فلسطینی نژاد…
ہمارے بچے بگڑ کیوں گئے؟
اس ماں کو باغ کی طرف کھلتی کھڑکی کے سرہانے اکیلے ہی بیٹھنا تھا کیونکہ جس رستے پر وہ چل رہی تھی وہ بلآخر اس کھڑکی پر ہی آکر ختم ہوتا تھا۔ تو اگر آج وہ اس خالی باغ کی طرف کھلتی کھڑکی کے کنارے بیٹھی اندر اور باہر کی خموش تنہائیوں کو جیتی ہے…
ملیر ایکسپریس وے: ملیر کے عوام نے EIA کو مسترد کردیا، حکام سماعت ادھوری چھوڑ کر چلے گئے
ملیر کراچی – سندھ محکمہ ماحولیات تحفظ کی جانب سے ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر سے ہونے والے ماحولیاتی نقصانات پر عوامی سماعت کا انعقاد کیا گیا، سماجی کارکنان، متاثرین و آبادگاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے ملیر ایکسپریس وے کی منصوبے کو ماحول دشمن…
تحریک عدم اعتماد کا طریقہ کار کیا ہے اور کامیابی یا ناکامی پر کیا ہوتا ہے؟
اسلام آباد – پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں 8 مارچ کو تحریک عدم اعتماد جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کو ملکی سیاست میں کئی ماہ کی غیریقینی…
اپوزیشن کو بدترین شکست دیں گے، وزیراعظم. اسلام آباد میں”کانپیں ٹانگ رہی ہیں“ بلاول. ہر لمحہ بدلتی سیاسی صورتحال
اسلام آباد – سنہ 2018 کے انتخابات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بنی تو عمران خان کو وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد ایوان میں پہلا خطاب کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جس سے یہ اندازہ ہوا کہ وزارت عظمیٰ عمران خان کے لیے پھولوں کی سیج نہیں ہوگی…
علیم خان کی انٹری: کیا عثمان بزدار جانے والے ہیں؟
لاہور – پاکستان میں سیاسی ہلچل عروج پر ہے، جو آئے دن غیر یقینی صورتحال میں تبدیل ہوتی جارہی ہے ایک جانب حزب اختلاف کی جماعتوں کی غیر معمولی سیاسی ملاقاتیں، جوڑ توڑ، حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور حکومت کے ’جانے‘ کی ڈیڈ لائنز دی جارہی ہیں، وہیں…