”ٹروتھ سوشل“ سابق امریکی صدر ٹرمپ کے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم آج سے آغاز
نیویارک – سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پیر کو اپنا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹروتھ سوشل‘ شروع کر رہے ہیں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک سال قبل، جس سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل کو لانچ کرنے کا اعلان کیا تھا، وہ اس ہفتے سے شروع ہونے والا ہے…
”پیکا آرڈیننس یا دستورِ زباں بندی..“ کیا پی ٹی آئی بھی نون لیگ والی غلطی دہرا رہی ہے؟
اسلام آباد – گزشتہ روز صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے امتناع الیکٹرونک کرائمز ایکٹ 2016 میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کر دیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک بحث چھڑ گئی ہے. اکثر صارفین کی رائے ہے کہ مستقبل میں یہ قوانین عمران اینڈ کمپنی کے خلاف ہی…
’سوئز سیکرٹس‘: ’ناجائز‘ دولت کو رازداری سے چھپانے کا الزام، جنرل ضیاالحق کے انٹیلیجنس سربراہ کا نام بھی شامل
برلن – بین الاقوامی نجی بینک ’کریڈٹ سوئز‘ کے صارفین کے اکاؤنٹس کی خفیہ معلومات پر مشتمل ’دی سوئز سیکرٹس‘ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بینک نے مبینہ طور پر دنیا بھر سے ایسے افراد کی دولت کو رازداری سے چھپائے رکھا جو کرپشن، منی لانڈرنگ اور منشیات کی…
’مسلمانوں کو پھانسی‘ سے متعلق بی جے پی کی سوشل میڈیا پوسٹ پر ہنگامہ
نئی دہلی – بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کی گجرات شاخ کی جانب سے کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ پر تنقید کرنے والوں نے اسے مسلمانوں کے خلاف قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل دیا ہے، جب کہ پارٹی کے حامیوں نے اس کی تعریف کی ہے بھارتیہ جنتا پارٹی کے آفیشل ہینڈل سے…
سرگودھا سے 151 مغوی لڑکیاں بازیاب کرانے کا انکشاف
اسلام آباد – سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے سرگودھا پولیس نے 151 لڑکیوں کو بازیاب کروا لیا ہے، جبکہ اغوا کے مختلف مقدمات میں ملوث 16 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں تین رکنی…
’یہ تو ایسے ہی چلے گی‘
پی ٹی آئی حکومت کو اب تک فوجی اسٹیبلشمنٹ کی بھی بھرپور حمایت و تعاون حاصل رہا ہے اور حزبِ اختلاف نے بھی کبھی بائیکاٹ کر کے تو کبھی غائب رہ کر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں مسودے منظور کرانے کے سلسلے میں ہمیشہ بھرپور تعاون کیا اور کبھی پی ٹی آئی کو قوانین…
سائنس تاریخ کو کس طرح متاثر کر رہی ہے؟
انسانی سماج کے ساتھ ساتھ تاریخ نویسی کے اسلوب بھی بدلتے رہتے ہیں کیونکہ تاریخ سماج کی عکاسی کرتی ہے اس کے ماحول، روایات اور اداروں کا تجزیہ کرتی ہے۔ اس لیے یہ ایک متحرک علم ہے جس کی مدد سے معاشرے کو سمجھا جا سکتا ہے۔ جیسے جیسے انسانی تہذیب ترقی کر رہی ہے…
”تیزی سے پھیلتے صحرا“ رہنے کے قابل زمین کو کیسے بچایا جا سکتا ہے؟
کراچی – دنیا بھر میں صحرا تیزی سے پھیل رہے ہیں اور زمین دھیرے دھیرے بنجر ہوتی جا رہی ہے۔ ایسے میں صحرائی اور خشک زمین کو ہرا بھرا کرنے اور زرخیز بنانے کے لیے ماہرین مختلف طریقے اختیار کر رہے ہیں منگولیا اور چین کے شمال مغربے علاقے کا صحرائے گوبی…