پاکستان چین سے آبدوزیں خریدنے کا معاہدہ: فرانس سے چینی ٹیکنالوجی کی طرف منتقلی
راولپنڈی – ایک عرصے تک فرانس کی آبدوز ٹیکنالوجی پر انحصار کرنے کے بعد پاکستانی بحریہ نے 2015ع میں چین سے آبدوزیں خریدنے اور ٹیکنالوجی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا اس معاہدے کے تحت پاکستان کے بحری بیڑے میں آٹھ یوان کلاس چینی ساختہ آبدوزیں شامل کی جا رہی…
لاڈلا بچہ؟ وہ راز جسے والدین سینے میں چھپائے رکھتے ہیں
کراچی – کیا آپ کےگھر میں کبھی یہ بحث ہوئی کہ ماں باپ کا لاڈلا بچہ کون ہے؟ یا پھر یہ سوال اٹھا ہو کہ کس بچے کو زیادہ توجہ دی جاتی ہے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو کسی نہ کسی شکل میں تقریباً ہر اس گھر میں موجود ہوتا ہے، جہاں بچوں کی…
آئل کمپنیوں کو تیل کی ٹیکس فری درآمدات سے بڑے پیمانے پر منافع
اسلام آباد – تقریباً پندرہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) کا کہنا ہے کہ انہوں نے دو سالوں نے دوران چین سے دو ارب چالیس کروڑ لیٹر پیٹرول درآمد کیا، جس سے بیس ارب روپے کمائے گئے اور یہ چین ۔ پاکستان فری ٹریڈ معاہدے (سی پی ایف ٹی اے) کے تحت کے گئے…
یوکرین، روس تنازع: ممکنہ روسی حملے کے پیش نظر امریکا اور برطانیہ کا یوکرین سے اپنے سفارتی عملے کا انخلا
روس اور یوکرین کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران برطانیہ نے یوکرین میں واقع اپنے سفارت خانے میں تعینات عملے کی برطانیہ واپسی کے عمل کا آغاز کر دیا ہے حکام نے کہا ہے کہ برطانوی سفارتکاروں کو کوئی خاص خطرہ نہیں ہے تاہم تقریباً نصف سفارتی عملے کو واپس برطانیہ…
شہر دو قصہ – 10 (آخری)
پنڈولے کا پیالہ طالبِ علمی کے زمانے میں کھانے کے معاملے میں بڑے نفاست پسند تھے۔ دو پیازہ گوشت، لہسن کی چٹنی، سری پائے، کلیجی، گُردے، کھیری اور مغز سے انہیں بڑی کراہت آتی تھی۔ دسترخوان پر ایسی کوئی ڈش ہو تو بھوکے اٹھ جاتے۔ اس ”وزٹ“ میں ایک جگہ میرے اعزاز…
پارلیمانی کتھک اور صدارتی لڈی
وہ جو کہتے ہیں کہ عجلت میں گر یہ سمجھ میں نہ آئے کہ کون سے رنگ کی قمیض اور پتلون پہنوں تو سیاہ قمیض پہن کر جینز چڑھا لو۔ اسی اصول کے تحت جب وقت کم ہو اور سمجھ میں نہ آ رہا ہو کہ جو وعدے کئے تھے ان کا کیا کریں تو…
برطانوی راج سے قبل کراچی کیسا تھا؟
اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ 1839ء میں انگریزوں کے قبضے میں جانے سے پہلے کراچی بس مچھیروں کا ایک عام سا گاؤں تھا۔ تاہم حقیقت اس کے برعکس ہے۔ درحقیقت کراچی کی تاریخ ڈھائی ہزار سال پرانی ہے اور یہ 1839ء سے قبل بھی پھلتا پھولتا کاروباری مرکز اور ترقی یافتہ قصبہ…
بارہ ماسی: آم کا وہ درخت، جو سردیوں میں بھی پھل دیتا ہے
لودھراں – آم اور وہ بھی سردیوں میں، بلکہ سال کے بارہ مہینے… کیا یہ حقیقت ہے اور کیا ایسا ممکن بھی ہے؟ جی ہاں، یہ بلکل ممکن ہے، ایسا نہیں کہ یہ امکان کولڈ اسٹوریج کا مرہونِ منت ہے، بلکہ یہاں اس کے درخت پر پھل لگنے کا ہی ذکر ہو رہا ہے پنجاب…