ماحولیاتی تباہی کے اثرات اور کراچی
آج پوری دنیا میں ماحولیاتی تباہی کو لے کر انوائرمنٹ سائنس کے ماہرین الارم کی گھنٹیاں بجا رہے ہیں. ماحولیاتی آلودگی، سمندری آلودگی، جنگلوں کی کٹائی، شہروں سے درختوں کی کٹائی اور جنگلی حیات کو درپیش مسائل کے وجہ سے سائنس دان دنیا کی بڑی طاقتوں سے ماحولیاتی…
افغانستان، امریکا 20 سالہ جنگ ہارا، اختتام امریکی توقعات کے مطابق نہیں تھا، امریکی جنرل
واشنگٹن : امریکا نے افغانستان میں اپنی شکست کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے افغانستان میں بیس سالہ جنگ ہاری ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جنرل مارک ملی نے ہاؤس آف آرمڈ سروسز کمیٹی میں امریکا کی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بہت واضح ہے…
بھارت میں ہندوتوا کے خلاف رائے کو غداری سے جوڑا جاتا ہے، فرانسیسی مصنف
نیوجرسی : فرانسیسی مصنف کرسٹوف جیفرلاٹ نے کہا ہے کہ ہندو انتہا پسند قوم پرست سیلف سنسر شپ کے لئے طرح طرح کے حربے استعمال کر رہے ہیں۔ بھارت میں ہندوتوا کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو مُلک و قوم دُشمنی اور غداری سے جوڑا جاتا ہے کنگز کالج لندن میں بھارتی…
گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ، ایف بی آر سرور بیٹھ گیا، تاریخ میں توسیع پر غور
اسلام آباد : تیس ستمبت ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تھی، اس موقع پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا سرور پھر بیٹھ گیا فائلرز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا سسٹم تقریباً ساڑھے 10 بجے سے کام نہیں کر رہا ایف بی آر کا سرور بیٹھ…
طوفان شاہین، پاکستانی محکمۂ موسمیات کا الرٹ بھی جاری
شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں تشکیل پانے والے ٹراپیکل سمندری طوفان شاہین کے حوالے سے پاکستانی محکمۂ موسمیات نے بھی الرٹ جاری کر دیا۔ محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ سمندری طوفان گلاب نے اپنی شدت بھارت میں ہی توڑ دی تھی، جس کے بعد اب نیا طوفان بننے کی صورت میں…
سرکاری اسکولوں کے لئے 29 ہزار روپے کی ڈیسک، عدالت نے ٹھیکا منسوخ کرنے سے روک دیا
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں کے لئے مہنگے ڈیسکوں کا ٹھیکا منسوخ کرنے سے سندھ حکومت کو روک دیا عدالت عالیہ نے ڈیسک تیاری کا ٹھیکا حاصل کرنے والی چار کمپنیوں کی درخواست کی سماعت کے دوران سندھ حکومت، سینٹرل پبلک کمیٹی، سپرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے…
بارسلونا، بینفیکا کے سامنے ریت کی دیوار ثابت، صفر تین سے شرمناک شکست
ایک اور مایوس کن شکست کے بعد اپنی ساکھ بچانے کی جدوجہد کرنے میں مصروف بارسلونا کو چیمپئنز لیگ میں اب ایک بھیانک مستقبل کا سامنا ہے کاتالان کلب کو بائرن میونخ کے خلاف 3-0 کی شکست کے بعد بینفیکا سے بھی 3-0 سے شکست کا مزہ چکھنا پڑا، اس شکست سے 2000ع کے بعد…
اولمپکس میں باکسنگ کے مقابلے فکس ہونے کا انکشاف
لندن : انکشاف ہوا ہے کہ 2016 میں ارجنٹائن کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہونے والے اولمپکس کے باکسنگ کے مقابلے فکس تھے برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق باکسنگ میچز کی انکوائری رپورٹ میں سات سے دس مشکوک میچوں کی نشاندہی کی گئی ہے، جن میں ممکنہ طور پر نتائج میں…