ناروے میں حکومت تبدیل ہو گئی، کسی کو پتہ بھی نہیں چلا
ناروے میں گزشتہ روز قومی انتخاب کا انعقاد ہوا۔ گزشتہ آٹھ برس سے دائیں بازو کی مخلوط حکومت کی سربراہی کرنے والی ہائرے پارٹی کی لیڈر ارنا سولبرگ کو اس انتخاب میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کی پارٹی کے علاوہ ان کے ساتھ حکومت میں شامل وینسترے اور کرسچن…
کراچی میں شدید گرمی، تاریخ کی تیسری گرم ترین رات ریکارڈ
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے اور گزشتہ رات شہر کی تاریخ کی تیسری گرم ترین رات رہی تفصیلات کے مطابق ملک کے مشرق میں موجود ہوا کے کم دباؤ کے باعث سندھ کے بیشتر علاقے خاص طور پر کراچی میں گزشتہ چند روز سے شدید گرمی کی…
انسٹاگرام لڑکیوں کو نفسیاتی مریض بنارہا ہے، فیسبک کا اعتراف
سان فرانسسكو : انسٹاگرام کی مالک کمپنی فیسبک نے اعتراف کیا ہے، کہ ان کی ایپ ’انسٹاگرام‘ بالخصوص نو عمر لڑکیوں کے دماغ پر منفی اثرات مرتب کر رہی ہے، کیونکہ اس میں جسمانی خدوخال اور چہرے پر زور دیا جاتا ہے انسٹاگرام نے کہا ہے کہ وہ اس رحجان کو کم کرنے اور…
مصنوعی گردہ، جو مستقبل میں ڈائیلیسس مشین کی جگہ لے سکے گا
کیلیفورنیا: اگر گردے ناکارہ ہو جائیں تو مریضوں کو ہفتے میں کم ازکم ایک مرتبہ ڈائلیسس کے تکلیف دہ اور پیچیدہ عمل سے گزرنا پڑتا ہے، لیکن اب یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان فرانسسکو (یوسی ایس ایف) کے سائنسدانوں نے مسلسل دس سال کی محنت سے مٹھی میں سما سکنے جتنا…
دو برابر حصوں میں تقسیم چٹان، سعودی عرب کا ارضیاتی عجوبہ
ریاض : سعودی عرب میں دنیا کا ایک انوکھا ارضیاتی عجوبہ موجود ہے، جس میں ایک بڑی چٹان دو برابر حصوں میں تقسیم نظر آتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ گرم چھری سے مکھن کی ٹکیاں کاٹی گئی ہے یا لیزر سے پہاڑ کو تراشا گیا ہے، کیونکہ باریک جھری کے دونوں اطراف اتنے ہموار…
افغان طالبان رہنما ملا برادر دنیا کے بااثر ترین افراد کی فہرست میں شامل
نیویارک : بین الاقوامی جریدے ’ٹائمز ‘ نے 2021ع میں دنیا کے بااثر ترین افراد کی فہرست جاری کی ہے، جس میں افغان طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر بھی شامل ہیں امریکہ کے موقر بین الاقوامی جریدے ’ٹائمز‘ نے ہر سال کی طرح 2021ع میں بھی بااثر ترین شخصیات کی فہرست…
گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے متعلق آئینی ترمیم کے لئے باضابطہ بل تیار
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے متعلق آئین میں ترمیم کے لئے باضابطہ بل تیار کر لیا ہے اس ضمن میں موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے متعلق مجوزہ ترمیمی بل کا عنوان چھبیسویں آئینی ترمیم…
6000 کی ڈیسک 29000 میں خریدنے پر سعید غنی کی وضاحت
کراچی : سابق وزیر تعلیم اور اب وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے محکمہ تعلیم کی فرنیچر خریداری سے متعلق وضاحتی بیان جاری کیا ہے کراچی میں سندھ اسمبلی کمیٹی روم میں سابق صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے حالیہ صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کی…