لیونل میسی بمقابلہ کرسٹیانو رونالڈو۔۔ کیلین ایمباپے کیا کہتے ہیں؟
’لیونل میسی بمقابلہ کرسٹیانو رونالڈو‘ نہ صرف فٹبال کے میدان بلکہ میدان سے باہر بھی دونوں اسٹار کھلاڑیوں کے مداحوں کے مابین بھی ہمیشہ موضوع بحث رہا ہے۔ حال ہی میں اس بارے میں کیلین ایمباپے کا بیان بھی وائرل ہے پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) اور فرانس کے…
نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ جنک فوڈ گہری نیند میں خلل ڈال سکتا ہے۔
اپسالا یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جنک فوڈ زیادہ مقدار میں کھانے سے گہری نیند کے معیار پر منفی اثر پڑتا ہے۔ محققین نے یہ قیاس کیا ہے کہ غذائی عادات کو ممکنہ طور پر بے خوابی اور بڑھاپے جیسی حالتوں میں اہم سمجھا جانا چاہیے، جو نیند کے…
ایئر ٹکٹ خریدنے سے پہلے کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟
فلائٹ بکنگ کے مرحلے سے گزرتے وقت اکثر اندرون یا بیرون ملک سفر کرنے والوں کو مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ان کا ایک غلط اقدام ان کے جیب پر بھاری پڑتا ہے بیشتر افراد کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ مناسب نرخوں پر ٹکٹ حاصل کر سکیں تاکہ اضافی مالی بوجھ…
گوادر پاکستان کو کیسے ملا؟
12 گست 1958 کو برٹش آرکائیوز میں ایک خط آتا ہے جس پر ’خفیہ‘ کی مہر ثبت ہے۔ یہ خط گوادر کی پاکستان کو حوالگی سے متعلق ہے، جس میں لکھا گیا ہے کہ ’لندن میں جاری حالیہ ملاقاتوں کے بعد مسقط کے سلطان گوادر کو پاکستان کے حوالے کرنے پر آمادہ ہو گئے ہیں…
قریب المرگ لوگوں کو کس بات کا پچھتاوا ہوتا ہے؟
اگر دولت زیادہ ہو تو اس کے فائدے بھی خوب ہوتے ہیں۔ امریکا کے معاملے میں یہ فائدہ زندوں اور قریب المرگ افراد کے درمیان فاصلے کی صورت میں دیکھنے میں آیا۔ جب وہاں بڑی عمر کے لوگ بسترِ مرگ پر پہنچ جاتے ہیں تو انہیں نرسنگ ہومز میں داخل کردیا جاتا ہے، جہاں…
امریکی صدر جان کینیڈی کا قتل، پراسرار گولی کے متعلق سیکریٹ سروس کے اہلکار کا چونکا دینے والا دعویٰ اور نئے سوالات
سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کا قتل امریکی تاریخ کا ایک حیران کن باب تو تھا ہی، لیکن مزید حیرانی کی بات یہ ہے کہ چھ دہائیوں کے بعد اس واقعے کے بارے میں نئی تفصیلات سامنے آ رہی ہیں، حالانکہ ماہرین کا دعویٰ ہے کہ اس کی ہر زاویے سے جانچ کی گئی…
’زائد تابکاری‘: فرانس میں آئی فون 12 کی فروخت روکنے کا حکم۔۔ الیکٹرو میگنیٹک ریڈی ایشن کیا ہے؟
حال ہی میں فرانسیسی ریگولیٹرز نے امریکی کمپنی ایپل کو حکم دیا ہے کہ الیکٹرو میگنیٹک ریڈی ایشن (برقی مقناطیسی تابکاری) کے بہت زیادہ اخراج کی وجہ سے وہ اپنے آئی فون 12 کی فروخت روک دے اور موجودہ ہینڈ سیٹس میں مسئلے کو حل کرے فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف…
پشاور میں بحریہ ٹاؤن کے پاس ’این او سی‘ نہیں۔ دھوکہ دہی کیس میں ایف آئی آر درج کروانے کے احکامات
خیبر پختونخوا کے نگران صوبائی وزیر اطلاعات نے بتایا ہے کہ صوبے میں ’بحریہ ہاؤسنگ سوسائٹی‘ سمیت تین غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائیٹوں کے خلاف عدالت سے اسٹے آرڈر لینے کے لیے رجوع کر لیا گیا ہے دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کو ذمہ داروں کے خلاف دھوکہ دہی کیس میں…