آنکھیں اور کتنی پھٹیں گی؟
پاکستان میں اس وقت ضرورت سے زائد بجلی پیدا ہو رہی ہے اور ساتھ ہی دیگر کے علاوہ بجلی کا بحران بھی جاری ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ جلد آنے والی سرمایہ کاری سے سب مسئلے ٹھیک ہو جائیں گے اور سب کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ کیا عجب انتظام ہے…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط48)
کالا باغ کے بارے سندھو نے بتایا؛ ”کالا پشتو زبان کا لفظ ہے مطلب گاؤں یا ڈھوک جبکہ باغ سے مراد باغ ہی ہے۔ کالا باغ یعنی باغ جیسا گاؤں۔ یہ قصبہ میرے مغربی کنارے تحصیل عیسیٰ خیل میں واقع ہے۔ سرائیکی اور ہند کو زبانیں بولی جاتی ہیں۔ لوگ سادہ، پردے کے پابند،…
بچوں کے لیے 3500 کہانیاں لکھنے والے پنجاب پولیس کے ریٹائرڈ ایس ایچ او کی کہانی
یہ سنہ 2010 کی بات ہے جب پنجاب پولیس کے افسر احمد عدنان طارق مجرموں کے خلاف ایک کارروائی انجام دیتے ہوئے ٹانگ میں گولی لگنے سے مفلوج ہو گئے اور گھر تک محدود ہو کر رہ گئے۔ وہ دن بھر فارغ رہتے۔ ایک روز دل میں نہ جانے کیا سوجی کہ بیٹے کو ساتھ…
پاکستان کا ایک ایسا گاؤں، جہاں بجلی کا ماہانہ بل صرف سو روپے!
پی ڈی ایم حکومت کی طرف سے آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد شاذ ہی کوئی دن گزرتا تھا کہ بجلی کی قیمت میں نئے نئے اضافوں، سرچارج اور ٹیکسوں کا نوٹیفکیشن نہ نکلتا ہے۔ نگران حکومت بھی انہی قدموں پر چل رہی ہے جس نے عوام کو بجلی کے بلوں میں ’رلیف‘ کا…
پاکستان میں نیا ہائبرڈ سسٹم لانے کی تیاریاں؟
اگر ’ہائبرڈ سسٹم‘ کی اصطلاح کی تیکنیکی وضاحت کی جائے تو اس سے مراد متعدد پاور ذرائع پر مشتمل ایک نظام ہے، ان پاور ذرائع میں فوٹو وولٹک، ونڈ، مائیکرو ہائیڈرو جنریٹرز، انجن سے چلنے والے جنریٹرز اور دیگر شامل ہو سکتے ہیں۔ اس تیکنیکی اصطلاح کو جب سیاسی طور…
آصف زرداری اور بلاول کے متضاد بیانات، اختلافات یا ’گڈ کاپ بیڈ کاپ‘ تیکنیک
پاکستان کے آئندہ عام انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری اور پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے متضاد بیانات سامنے آئے ہیں۔ آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’مردم شماری کے بعد الیکشن کمیشن (ای سی پی) نئی حلقہ…
کروڑ پتی بھکاری (آئرش ادب سے منتخب افسانہ)
دولت کے بغیر، صرف خوبصورت ہونا بےکار ہے۔ رومانس امیروں کی عیاشی ہے، بے روزگار کا پیشہ نہیں۔ غریب کو پریکٹیکل اور سادہ ہونا چاہیے۔ دلکش نظر آنے کے بجائے مستقل آمدنی ضروری ہے۔ یہ جدید دنیا کے بڑے سچ ہیں، جو ہیو ای ارسکائین کو کبھی نہیں سمجھ آئے۔ بے چارہ…
افریقہ برائے فروخت نہیں رہا (قسط دوم/آخری)
آپ نے کبھی نہ کبھی ٹمبکٹو کا نام تو سنا ہوگا۔ آج یہ نام غیرسنجیدگی کا استعارہ ہے مگر یورپی طاقتوں کی ہوس ناک نگاہوں سے قبل ٹمبکٹو مغربی افریقہ کی خوشحال ترین سلطنت مالی کا دارالحکومت تھا، جہاں چہار جانب کے تجارتی قافلے ملتے تھے۔ دو ہزار تیرہ میں اس شہر…