عوامی تاریخ کے ماخذ
ایک زمانے تک تاریخ پر حکمران طبقوں کی اجارہ داری تھی۔ اب مورّخ اس کو چیلنج کر رہے ہیں۔ عوامی تاریخ لکھتے وقت مورّخوں کو یہ دشواری تھی کہ روایتی تاریخ میں عوام کا ذکر بہت محدود تھا۔ اس لیے انہوں نے ایسے ماخذوں کی طرف توجہ دی، جنہیں اب تک نظرانداز کر دیا…
کھیرتھر نیشنل پارک میں تباہی، ماحولیاتی بحران کا پیش خیمہ ثابت ہوگی!
اس وقت کھیرتھر میں تباہی کا عمل زور و شور سے جاری ہے۔ غیر قانونی ہاؤسنگ پروجیکٹ اور جاگیردارانہ حمایت یافتہ استحصال سے مقامی کمیونٹیز اور ماحولیاتی نظام کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے کھیرتھر نیشنل پارک پاکستان کے بڑے نیشنل پارکس میں شمار ہوتا ہے۔ 3 ہزار مربع…
غریب کی خوبصورت جورُو اور افغانستان میں لیتھیم کے ذخائر!
’غریب کی جورُو سَب کی بھابی‘ کا محاورہ تو عام ہے لیکن اگر غریب کو خوش قسمتی سے حد سے زیادہ خوبصورت جورُو مل جائے تو اکثر یہ خوش قسمتی، بدقسمتی میں بدل جاتی ہے۔۔ ایسا ہی کچھ معاملہ افغانستان کے ساتھ بھی ہے افغانستان میں طالبان کو امن و امان اور اقتصادی…
رنگ دار دانوں والی مکئی کی رنگین داستان
رنگ دار دانوں والا مکئی کا بھٹہ ذرا کم کم ہی دیکھنے میں آتا ہے۔ ممکن ہے کہ آپ کی بھی اس پر نگاہ پڑی ہو۔ اس بھٹے میں عموماً زرد اور سفید دانوں کے ساتھ سرخ، گلابی، بھورے اور نیلے رنگ کے بھی کچھ دانے ہوتے ہیں اور بعض بھٹے تو اتنے خوبصورت ہوتے…
ہیپاٹائٹس کا ٹائم بم: ایک کروڑ بیس لاکھ سے زائد پاکستانی ہیپاٹائٹس کا شکار!
گزشتہ روز منائے گئے ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر پاکستان کے لیے پریشان کن خبریں سامنے آئیں، جن کے مطابق ماہرین کا اندازہ ہے کہ ملک میں ایک کروڑ بیس لاکھ سے زائد افراد اس بیماری میں مبتلا ہیں ماضی میں ہیپاٹائٹس کے انسداد کے لیے مختلف حکومتوں کی طرف سے کئی…
والدین نے آئی فون کے لیے آٹھ ماہ کے بیٹے کو بیچ دیا!
معمولی آمدنی سے اشیائے ضروریہ حاصل کرنا ایک معروف حقیقت ہے، لیکن اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے کوئی کس حد تک جا سکتا ہے؟ مزاح کے طور پر مہنگا آئی فون خریدنے کے حوالے سے ’گردہ بیچنا‘ میمرز کا ایک پسندیدہ موضوع رہا ہے، کچھ لوگ انتہائی کام بھی کر سکتے ہیں…
سقراط پر مقدمے کی حقیقت
قدیم عربی شاعر علقمہ کے ایک شعر کا مطلب کچھ یوں ہے کہ ”جس کا کوئی دشمن نہ ہو وہ شخص منافق ہوتا ہے‘‘۔سقراط کی دانش، سچائی، شجاعت اور ایتھنز کے مروّجہ عقائد کے برخلاف جدید نظریات نے اس کے بہت سے دشمن بھی پیدا کر دیئے تھے۔ایتھنز کی حکمران جماعت کا بااثرلیڈر…
پاکستان: جادو ٹونے کے لیے انسانی اعضاء کا استعمال
پچھلے سال دسمبر میں سندھ کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں 45 سالہ دیا بھیل کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ دیا بھیل کی مسخ شدہ لاش پولیس کے لیے ایک معمہ بن گئی دیا بھیل کے اندرونی اعضا کو اس کے جسم سے علیحدہ کرنے کی کوشش بھی کی گئی تھی، کافی…