فولک ایسڈ حمل ٹھہرانے میں مددگار۔۔۔ حقیقت کیا ہے؟
زیادہ تر ماہرین کا خیال ہے کہ بانجھ پن کے مسائل سے دوچار مرد اور خواتین کو فولک ایسڈ کی مخصوص مقدار کو کچھ وقت کے لیے استعمال کرنے سے ان میں زرخیزی بڑھ سکتی ہے اور ان کے والدین بننے کے امکانات بڑھ سکتے ہیں فولک ایسڈ ایک قدرتی غذا ہے جو مختلف پھلوں…
پاکستان: نوعمروں میں تمباکو نوشی کا رجحان بڑھنے لگا
ایک جانب عالمی سطح پر تمباکو نوشی کی لت میں مبتلا افراد کی شرح میں کمی ہو رہی ہے تو دوسری جانب پاکستان میں یہ تعداد ہر سال بڑھتی جا رہی ہے پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کے بڑے ممالک میں سے ایک ہے اور مجموعی آبادی میں نوجوانوں کا تناسب بھی زیادہ ہے۔…
خلا میں ریکارڈ ہونے والے آج تک کے سب سے بڑے اور روشن دھماکے کے اہم پہلو کیا ہیں؟
امریکی ریاست کیلیفورنیا کی زوِیکی فیسیلیٹی میں سن 2020 میں ایک بہت بڑا خلائی فلیش یا روشن دھماکہ حادثاتی طور پر ریکارڈ ہو گیا تھا۔ اب خلائی ماہرین نے اس بات پر مہرِ تصدیق ثبت کر دی ہے کہ یہ خلائی فلیش آج تک ریکارڈ شدہ سب سے بڑا اور روشن دھماکہ تھا واضح…
جنگلات کا تحفظ: یورپ میں متعدد مصنوعات کی درآمد پر پابندی
یورپی یونین نے سن 2020 کے بعد جنگلات کاٹ کر حاصل کی جانے والی زرعی اجناس کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس پابندی کی خلاف وزری کرنے والی یورپی کمپنیوں کو بھاری جرمانے کیے جائیں گے تفصیلات کے مطابق یورپی یونین ایسے علاقوں سے کافی، لکڑی اور پام آئل…
منڈیل بام گیٹ (فلسطینی افسانہ)
”اس سے پوچھو، یہاں سے جانے کا ارادہ بھی رکھتی ہے یا نہیں؟ بس مجھے یہ بتاؤ مسٹر!“ اسرائیلی کسٹم کا سپاہی چیخا اس کی ڈیوٹی مینڈل بام گیٹ پر تھی۔ وہ بڑی رعونت سے گیٹ کے سامنے ہاتھ باندھے چوکس کھڑا تھا ”جناب! یہ ہماری والدہ کا فیصلہ ہے، وہ یہاں ہمارے ساتھ…
جب روبوٹ ہاتھ سے نکل جائے؟
جس طرح سولہ دسمبر دو ہزار چودہ کے پشاور آرمی پبلک اسکول سانحے میں ڈیڑھ سو بچوں اور اساتذہ کی موت نے سولہ دسمبر انیس سو اکہتر کے سقوطِ ڈھاکہ کی تکلیف دہ یاد سے جان چھڑا دی اسی طرح نو مئی کو جی ایچ کیو پنڈی اور کور کمانڈر لاہور کی رہائش گاہ سمیت…
عجب آزاد مرد تھا…
گُل حسن کلمتی جو کہ خداداد قابلیت، صلاحیت کا مالک اور دلکش شخص تھے، اور جنہیں بہت سی دلچسپیوں اور بہت سے کاموں کی تکمیل کی خاطر زندہ رہنا چاہیئے تھا، لیکن انہوں نے 17 مئی 2023 کو داعیِ اجل کو لبیک کہا اور راہیِ ملکِ عدم ہوئے۔ گل حسن کلمتی ایک حساس دل…
نیویارک شہر اپنی دیوہیکل عمارتوں کے بوجھ سے زمین میں دھنس رہا ہے
ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ نیویارک شہر اپنی بڑی عمارتوں کے بوجھ تلے ڈوب رہا ہے، جو بڑھتے ہوئے سمندروں سے شہر کو لاحق سیلاب کے خطرے کو مزید خراب کر رہا ہے ارتھ فیوچر نامی سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ نیویارک شہر میں قائم…