ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی کا معاملہ، کیا تمام موبائل فونز سستے ہوں گے؟
امپورٹڈ موبائل فونز پر گزشتہ برس لگائی گئی ریگولیٹری ڈیوٹی کی معیاد ختم ہونے پر چند موبائل فون کمپنیوں نے اپنے صارفین کو ڈیوائسز کی قیمتیں کم کرنے کی اطلاع دی ہے تفصیلات کے مطابق موبائل فون بنانے والی کمپنی ٹیکنو کی جانب سے منگل کو اپنے ڈیلرز اور ڈسٹری…
کھانے کی خوبصورت اور رنگین مصنوعات، لیکن صحت کے لئے انتہائی سنگین خطرہ!
گروسری اسٹور پر رکھی بچوں کے لیے کھانے کی وہ مصنوعات یا اسنیک خریدنے کے لیے بچے تو بچے، بڑوں کا بھی دل للچانے لگتا ہے، کیونکہ ان کی خوبصورت پیکیجنگ (packaging) میں کارٹون بنے ہوتے ہیں اور ساتھ ہی وہ رنگین اور دلکش دکھائی دیتی ہے ہمیں اکثر ان اسٹورز میں…
اب چیٹ جی پی ٹی لوگوں کو گھر بھی تلاش کرکے دے گا
امریکی ریئل اسٹیٹ کمپنی زیلو نے ایک ایسا چیٹ جی پی ٹی پلگ اِن لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے صارفین گھر خریدنے یا کرائے پر حاصل کرنے کے لیے مدد لے سکیں گے یہ پلگ اِن اس حوالے سے صارفین کو مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ کے ساتھ بات چیت کرنے میں…
قبرستان کا رشتہ (فرینچ ادب سے منتخب افسانہ)
پانچوں دوست اپنی دعوت کے اختتام پر تھے۔ وہ سب اس خبر کے ادھیڑ عمر رؤسا تھے۔ ان میں سے دو کنوارے اور تین شادی شدہ تھے۔ وہ اپنی جوانی کی یادوں کو تازہ رکھنے کے لیے مہینے میں ایک دفعہ یکجا ہوا کرتے تھے، پہلے طعام کا انتظام ہوتا تھا اور اس کے بعد…
پیر پاگارو کے حر: جنگِ آزادی یا بغاوت؟
”وہ آئے۔ انہوں نے بندوقیں تانیں، گاؤں کے مردوں، عورتوں اور بچوں کو گھروں سے باہر نکال کر ایک طرف کیا۔ پھر ہماری جھونپڑیوں اور کچے گھروں پر مٹی کا تیل چھڑک کر ان کو آگ لگائی اور ہمیں ٹرکوں میں بھر کر لے گئے۔ اور پھر ریل میں۔ ’راجہ ریل‘ میں۔ اور لا کر…
آن لائن اور ٹیلی فونک فراڈ کے نت نئے طریقے
کہتے ہیں کہ جب تک لالچی لوگ زندہ ہیں ٹھگ کبھی بھوکے نہیں مرسکتے۔ ایسا ہی کچھ معاملہ پاکستان کے لوگوں کے ساتھ بھی ہے۔ دنوں میں امیر ہونے کے چکروں میں یہاں کے کئی لوگ اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی تک لٹا بیٹھتے ہیں اور کنگال ہوجاتے ہیں دنیا بھر میں آن لائن…
پاکستان اور آزادیِ صحافت: ”ملک چھوڑ دیا، لیکن پھر بھی محفوظ نہیں“
صحافیوں، بلاگرز اور سرگرم کارکنوں کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کی کینیا میں ہلاکت کے بعد وہ پہلے سے زیادہ خوفزدہ ہیں کہ مختلف سوچنے، دیکھنے اور لکھنے والوں کو چھوڑا نہیں جائے گا چاہے وہ دنیا کے کسی کونے میں بھی ہوں، ایسا سوچنے والوں میں کئی پاکستانی صحافی…
امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کی صورت میں 83 لاکھ ملازمتیں ختم ہونے کا خدشہ
امریکہ میں قرضوں کی بالائی حد نہ بڑھنے کی صورت میں معیشت کو پہنچنے والے نقصان کے باعث خدشہ ہے کہ تراسی لاکھ ملازمتیں ختم ہو جائیں گی عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس کاؤنسل آف اکنامک ایڈوائزرز کی ایک رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ امریکہ…