پشاور: موجودہ صنعتی علاقے کے قریب دو ہزار سال قدیم صنعتی علاقہ دریافت!
صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں حال ہی میں بیس کنال رقبے پر دریافت شدہ انڈسٹریل اسٹیٹ صوبائی حکومت کی عدم دلچسپی کا شکار ہے، جبکہ پشاور یونیورسٹی کے شعبہ آثار قدیمہ کے مطابق، فنڈز نہ ہونے کے باعث وہ بھی اس جگہ کو زیادہ دیر بچا نہیں پائیں گے دو…
فرے منریک: ایک پرتگیز پادری کی سفرِ سندھ کی کتھا (دوسرا حصہ)
یہ 21 اگست 1641ء بدھ کے دن کے ابتدائی پہر ہیں۔ بارش کا موسم اس برس تھوڑی بارشوں کے ساتھ آیا اور اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ رات کے وجود میں ہلکی سی نمی اور ٹھنڈک ہے۔ شاہی قلعے کے شمال میں راوی کنارے بندرگاہ پر چہل پہل ہے۔ بہت سارے جہاز جانے کی…
پاکستانی سیاست، دودھ پر بلیوں کی لڑائی
بچپن سے مثال سنتے آ رہے ہیں ’من حرامی تے حجتاں ڈھیر‘ یعنی دل بے ایمان ہو تو کچھ نہ کرنے کے سو بہانے۔۔آئین کو سو سلام مگر جب دل چاہے گا تب عمل ہوگا، کبھی کلی تو کبھی جزوی عمل ہوگا۔۔ نہیں دل چاہے گا تو آئین کی کمر پے ایک سو ایک تاویلات…
پاکستان: عوام کی عادات اور پلاسٹک کا کے-2، 2040ء تک 12 ملین ٹن سالانہ!!
پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے، جہاں پر پلاسٹک کا سالانہ فی کَس اوسط استعمال بہت زیادہ ہے۔ آبادی کے لحاظ سے دنیا کے اس پانچویں سب سے بڑے ملک میں ہر سال تقریباً بیس ملین ٹن ٹھوس کوڑا کرکٹ پیدا ہوتا ہے اس بیس ملین ٹن سالانہ کوڑے میں سے…
پی ٹی وی کے کلاسک ڈراموں کا سنہری دور اب ’پی ٹی وی فلکس‘ پر۔۔
’تنہائیاں‘ کا ’قباچہ‘ ہو یا جمشید انصاری کا ڈائیلاگ ’چقو ہے میرے پاس۔۔۔‘ ’دھوپ کنارے‘ کی ڈاکٹر زویا ہوں یا ’کسوٹی‘ کے سوال و جواب۔۔۔ یہ پی ٹی وی کے سنہری دور کی وہ یادیں ہیں، جو ایک نسل کو ازبر ہیں۔۔ پی ٹی وی نے اپنے اس ’سنہری دور‘ کو ناظرین تک دوبارہ…
امریکہ: فائرنگ کے ہلاکت خیز واقعات میں ریکارڈ اضافہ
امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے محکمہ پولیس کے مطابق جمعے کی رات فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والوں میں ایک بچی بھی شامل ہے۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے دونوں واقعات شہر کے ایک مخصوص حصے میں مختصر وقفے کے درمیان رونما…
بھارتی وزیر داخلہ نے پلوامہ حملے سے متعلق مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر کے دعووں کو چیلنج کردیا
بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت نے پلوامہ حملے میں ایسا کچھ نہیں کیا، جس کو چھپایا جائے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کا بیان اس وقت سامنے آیا ہے، جب بھارتی زیر قبضہ کشمیر کے…
پاکستان کی سرکاری کمپنیاں ایشیا کے بدترین ادارے!
حکومتی نااہلی، بد انتظامی اور بدعنوانی نئے نئے سنگ ِ میل حاصل کر رہی ہے، جس کی تازہ مثال یہ ہے کہ پاکستان کے ریاستی انتظام میں چلنے والے کاروباری اداروں (ایس او ایز) کو جنوبی ایشیا میں بدترین قرار دیا گیا ہے، جہاں مجموعی خسارہ اثاثوں کی مالیت سے بھی…