بھارت: کرن پٹیل کی کہانی، جو وزیراعظم آفس کا افسر بن کر کئی سال تک حکام کو چونا لگاتا رہا۔۔
بھارت کے ضلع احمد آباد کے ناز گاؤں سے تعلق رکھنے والے اور احمد آباد شہر کے عیسان پور علاقے میں آباد کرن پٹیل کا دعویٰ ہے کہ وہ بی جے پی لیڈروں کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں سنہ 2003ع سے کرن پٹیل لگاتار احمد آباد میں انتہا پسند جماعت وشو ہندو پریشد کے…
عمران خان کا ’بات کرنے سے انکار‘ سے لے کر ’آمادگی‘ تک کا سفر۔۔ ثالثی کے لیے متحرک ’میڈی ایٹرز‘ کون ہیں؟
پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے ملک کی دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل بیٹھنے کا عندیہ دیا جا رہا ہے۔ یہ پیغام ایسے وقت میں سامنے آ رہا ہے جب ملک میں سیاسی بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنے…
کیا زلمے خلیل زاد کا بیان پاکستان میں امریکی امیج بہتر بنانے کی کوشش ہے؟
عمران خان نے وزارتِ عظمیٰ سے اپنی معزولی کے وقت اسے ’بیرونی سازش‘ قرار دیا تھا، ان کی معزولی کے بعد قائم ہونے والی کثیر الجماعتی حکومت کے زعماء نے ان کے اس بیان کو مسترد کر دیا تھا، لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اب پی ڈی ایم حکومت کو بھی اپنے خلاف ’بیرونی…
واٹس ایپ پر ’وائس اسٹیٹس‘ کیسے شیئر کیا جا سکتا ہے؟
دنیا کی بڑی اور معروف انسٹنٹ میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے بالآخر ’وائس اسٹیٹس‘ کا فیچر پیش کر دیا ہے اگرچہ ’وائس اسٹیٹس‘ کے فیچر کو گزشتہ مہینے دنیا بھر کے صارفین کے لیے پیش کیا گیا تھا، تاہم تمام صارفین کو اس کے استعمال تک رسائی نہیں دی گئی تھی بعض…
سیلاب کے بعد اب تک لاکھوں پاکستانی صاف پانی سے محروم: اقوام متحدہ
بین الاقوامی اداروں کی تسلسل سے آنے والی رپورٹس اس بات کی عکاسی کرتی ہیں کہ حکومت کے گزشتہ سال آنے والے سیلاب کے متاثرین کی بحالی اور امداد کے وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں۔ جس کے بعد ان شکوک نے جنم لیا ہے کہ آخر خطیر امدادی فنڈ کہاں خرچ ہو رہے…
دوسری عورت (عربی افسانہ)
طلال نے یونیورسٹی کے آخری سمسٹر تک اپنی کزن کے بارے میں نہیں بتایا اور نہ ہی کبھی یہ عندیہ ظاہر کیا کہ وہ اس کے ساتھ شادی کرے گا۔ یہ بات اس نے اس وقت ظاہر کی، جب ہم نتیجے کا انتظار کر رہے تھے اور اس کے بعد عملی زندگی کی کٹھنائیوں کا…
ایک ماں کو اولاد کی زندگی ادھار دینی ہے، دے سکتے ہیں؟
دنیا میں کچھ مائیں ایسی بھی ہیں، جو اپنی اولاد کو زندہ رکھنے کے لیے ہر روز اگلے کچھ دن مزید ادھار لیتی ہیں یہ قرض کون دیتا ہے؟ اور آپ نے ان ماؤں کے بارے میں جاننا ہی کیوں ہے۔۔۔ سب کچھ واضح کرنے سے پہلے ایک چھوٹا سا واقعہ بتاتا ہوں، جس نے…
سوشل میڈیا اور پاکستان میں تعلیم کے بدلتے رجحانات
پاکستان میں نظام تعلیم ایک پیچیدہ مسئلہ ہے، اکثر مقامات پر سرکاری طور پر تعلیمی سہولیات میسر نہیں ہیں، انفراسٹرکچر غیر معیاری ہے حتیٰ کہ بعض اوقات سرے سے موجود ہی نہیں۔ پرائیویٹ تعلیمی سہولیات کمرشل بنیادوں پر عمل پیرا ہیں جن کی وجہ سے معیاری تعلیم کا…