گوانتانامو بے جیل سے بیس سال بعد رہا ہونے والے پاکستانی شہری ماجد خان کون ہیں؟
امریکی فوج نے ایک پاکستانی نژاد امریکی شہری کو گوانتانامو بے کی جیل سے رہا کر دیا ہے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس نے ایک پاکستانی جسے سی آئی اے نے تشدد کا نشانہ بنایا اور القاعدہ کی مدد کرنے کا اعتراف کرنے کے…
اسٹیٹ بینک کے ذخائر گر کر 3 ارب 9 کروڑ ڈالر رہ گئے، وزیر خزانہ کو اب مخیّر حضرات کا آسرا!
گزشتہ روز روپیہ اب تک کی کم ترین سطح پر آگیا اور مرکزی بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر تین ارب ڈالر کی غیر معمولی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئے جب کہ ملک معاشی اور سیاسی بحران سے دوچار ہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق 27 جنوری کو…
ردا (سندھی افسانہ)
میں نے اسے پہچانا ہی نہیں۔ اس میں میرا قصور نہ تھا۔ وہ واقعی کافی بدل چکا تھا۔ ملا بھی برسوں بعد تھا۔ اس کے گالوں میں کھڈے پڑ گئے تھے۔ بال اجڑے سے تھے، جن میں شاید کئی دنوں سے اس نے تیل نہیں ڈالا تھا۔ اس کا رنگ، دھوپ میں پڑے کسی پتے…
کراچی کا ٹینکر مافیا، جو پانی کو سونے کے دام بیچتا ہے
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ (کے ڈبلیو ایس بی) کے 36 سالہ سپروائزر فرقان اختر غیر قانونی ہائیڈ رنٹس کو تلاش کرکے اسے اپنے ادارے کو رپورٹ کرنے کے کام پر مامور تھے۔ وہ ضلع غربی کے علاقے منگھوپیر میں موٹرسائیکل پر اپنے فرائض کی ادائیگی کے لیے سڑکوں پر احتیاط…
تشدد کے مظاہر: تاریخی پس منظر
تاریخ میں مجرموں سے اقبالِ جرم کرانے کے لیے تشدد کو استعمال کیا جاتا تھا تاکہ مجرم کی شخصیت کو اس قدر کمزور کر دیا جائے کہ اس میں مزاحمت کی قوت باقی نہ رہے اور اسے یہ احساس ہو جائے کہ اس کے لیے رہائی کا کوئی راستہ باقی نہیں ہے تاریخ کے ابتدائی…
کیا زمین کی بقا کے لیے اب انسانوں کو کیڑے مکوڑے کھانے ہونگے؟
حال ہی میں یورپی یونین نے آٹے کی سُنڈی کی طرح کے لاروے (میگٹ) اور جھینگر کو فروخت کرنے کی منظوری دی ہے یوں اب یورپ میں لاروا اور جھینگر لوگوں کو خوراک کے طور پر فروخت کیے جانے والے کیڑوں کی تیسری اور چوتھی قسم ہوں گے، جبکہ ایسی مزید آٹھ درخواستیں منظوری…
تھر کے ایک بوائز سیکنڈری اسکول اور اس کی پہلی طالبہ درشنا کے ادھورے خوابوں کی کہانی۔۔
”اگر یہ اسکول نہ ہوتا تو میرے گھر والے مجھے کبھی آگے پڑھنے نہ دیتے، میں کبھی اپنے خوابوں کو پورا نہ کر پاتی۔ اس اسکول کی بدولت ہی میں نے جانا ہے کہ انسان کے لیے تعلیم کیا معنی رکھتی ہے۔ یہ کیسے ہماری زندگی بدل سکتی ہے۔” یہ کہنا ہے پشپا کھیتا…
برطانیہ: جنگلی حیات کی بقا کے لیے ہر گھر سے پندرہ منٹ کے فاصلے پر سرسبز علاقوں کا منصوبہ، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟
برطانیہ میں حکومت کی نئی منصوبہ بندی کے تحت یہ یقینی بنایا جائے گا کہ کسی کی بھی رہائش گاہ کی پانی کے ذخائر اور سرسبز مقامات سے دوری پندرہ منٹ کی پیدل مسافت سے زیادہ نہ ہو اس منصوبے کے تحت جنگلی حیات کے لیے مسکن میں اضافہ کیا جائے گا اور مزید پچیس…