مصنوعی جِلد : شدید جلے ہوئے افراد کے علاج کے لیے امید کی کرن
زخموں کے علاج کے لیے چپکنے والے پلاسٹرز کی بجائے اب طبی ادارے اور محققین حتمی ڈریسنگ یعنی مصنوعی جلد تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جس سے انہیں امید ہے کہ شدید طور پر جلنے والے مریضوں کے علاج میں ایک انقلاب آجائے گا تفصیلات کے مطابق گزشتہ ڈیڑھ سال سے…
کوئٹہ: جان محمد کے ہاں ’ساٹھویں‘ بچے کی پیدائش، ’بیگمات بھی مزید بچے پیدا کرنا چاہتی ہیں‘
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے سردار حاجی جان محمد خان کے ہاں اتوار کو ساٹھویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ جان محمد کے مطابق، ان کے بچوں میں سے پانچ اللہ کو پیارے ہو چکے ہیں، جبکہ پچپن حیات اور صحت مند ہیں جان محمد کہتے ہیں کہ وہ اس پر اکتفا…
حکومت اگلے تین ماہ میں ٹریژری بلز کے ذریعے اڑتالیس کھرب روپے کا ریکارڈ قرض لے گی!
حکومت نے 2023ع کے ابتدائی تین مہینوں میں مارکیٹ ٹریژری بلز کے ذریعے چالیس کھرب اسی ارب روپے کا ریکارڈ قرضہ لینے کا منصوبہ بنایا ہے حکومت اس کی وجہ دسمبر کے دوران قومی خزانے کو لگنے والے دھچکے اور اس پر قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے پڑنے والے بڑے بوجھ بتا…
نیا سال (افسانہ)
کیلنڈر کا آخری پتا جس پر موٹے حروف میں31 دسمبر چھپا ہوا تھا، ایک لمحہ کے اندر اس کی پتلی انگلیوں کی گرفت میں تھا۔ اب کیلنڈر ایک ٹنڈ منڈ درخت سا نظر آنے لگا۔ جس کی ٹہنیوں پر سے سارے پتے خزاں کی پھونکوں نے اُڑا دیے ہوں دیوار پر آویزاں کلاک ٹِک ٹِک…
یادگارِ غالب: دلی میں مرزا کا آخری گھر
پچھلے دنوں جب میں دلی (یا دہلی) میں تھا تو میں نے ایک عجیب سی بات محسوس کی۔ وہ یہ کہ میں جب جب گلی قاسم جان (جو کہ بَلّی ماراں سے نکلتی ہے) میں ایک حویلی کے سامنے سے گزرتا تھا تو منہ پر یہ شعر خود بخود، باترنم آجایا کرتا: ہیں اور بھی…
نئے سال میں فلسطینیوں کے لیے کچھ نہیں
باقی دنیا کے لیے نیا سال اچھا ہو گا یا برا؟ مگر ایک بات طے ہے کہ فلسطینیوں کے لیے نیا سال دو ہزار بائیس سے بھی زیادہ عذاب ناک ہوگا۔ حالانکہ جانی نقصان اور تشدد کے اعتبار سے رواں سال دو ہزار پانچ میں انتفادہ ِ ثانی کے بعد سے سب سے زیادہ برا…
پاکستان کی ’سدابہار‘ ٹیپ بال کرکٹ لیگز۔۔ ٹیپ بال کرکٹ کے فوائد اور نقصانات
پاکستان میں ہر کرکٹ کھیلنے والا بچہ’ٹیپ بال‘ کرکٹ ضرور کھیلا ہوگا۔ دنیا بھر میں شاید پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا ہی ایسے ممالک ہیں، جہاں پر ٹینس بال پر ٹیپ چڑھا کر کرکٹ کھیلی جاتی ہے ٹیپ بال کرکٹ کا سب سے اہم اور بڑا فائدہ خود کرکٹ کو ہوا۔…
تھر: جنگلی حیات کے لیے محفوظ علاقے میں جیپ ریلی روکنے کے لیے محکمہ جنگلی حیات عدالت جائے گا
سندھ کے محکمہ جنگلی حیات نے صوبے کے صحرائی علاقے تھر میں آئندہ چند ہفتوں میں منعقد ہونے والی جیب ریلی کو روکنے کی غرض سے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ جنگلی حیات سندھ کے ڈپٹی کنزرویٹر میر اعجاز حسین تالپور نے محکمہ کھیل، ڈپٹی کمشنر…