امریکا میں سالانہ 74 لاکھ مریضوں کی بیماری کی غلط تشخیص کا انکشاف
طب کے میدان میں دنیا کے بہترین ملک تصور کیے جانے والے امریکا کے حوالے سے ایک ایسا انکشاف سامنے آیا ہے، جس نے سب کو چونکا کر رکھ دیا گیا، جہاں سالانہ چوہتر لاکھ مریضوں کی بیماری کی غلط تشخیص ہوئی ہے اور اس سے سالانہ ساڑھے تین لاکھ سے زائد افراد یا تو…
دو بہنوں نے 23 سال پہلے مالی مدد کرنے والی اجنبی خاتون کو ڈھونڈ نکالا…
یہ واقعہ ہے 1999ع کا، جب انارکی اور فسادات کے شکار یوگوسلاویہ سے امریکا میں پناہ لینے والی دو بہنوں کو ایک اجنبی خاتون نے ان کی غیر معمولی مدد کرتے ہوئے ایک سو ڈالر رقم دی تھی، جس سے انہیں بہت فائدہ ہوا تھا۔ اب انہوں نے تئیس برس بعد اس مہربان خاتون کو…
جاپان: بچوں کی پیدائش میں تشویشناک حد تک کمی، پیدائش بڑھانے کے لیے والدین کو زیادہ پیسے دینے پر غور
جاپان میں شرح پیدائش میں خطرناک حد تک کمی نے جاپانی حکومت کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے اور وہ شہریوں کو زیادہ بچے پیدا کرنے کی ترغیب دینے کے لیے والدین کو امدادی رقم میں اضافے پر غور کر رہی ہے واضح رہے کہ جاپان اس وقت بچہ پیدا ہونے کے بعد نئے…
فٹبال ورلڈکپ کی تاریخ کے وہ کھلاڑی، جنہیں اب بھی اپنے شاندار کھیل کی وجہ سے یاد کیا جاتا ہے
18 دسمبر، اتوار کو قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ فائنل میں فرانس کا مقابلہ ارجنٹینا سے ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے اسٹار کھلاڑی لیونل میسی اور کیلیان ایمباپے گذشتہ ایک ماہ سے قطر میں اپنی اپنی قوموں کے خواب کو لے کر منزل سے ایک قدم کی دوری پر ہیں فٹبال ورلڈکپ…
ورلڈ کپ فائنل: میسی زخمی جبکہ فرانس کے کئی کھلاڑی بیمار
قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی زخمی جبکہ فرانس کے کئی کھلاڑی بیمار ہو گئے ہیں دوحہ کے لوسیل اسٹیڈیم میں میگا ایونٹ کے فائنل کے لیے ارجنٹینین عوام میں بھرپور جوش و خروش پایا جاتا ہے اور پینتیس سالہ اسٹار…
اتنی مداراتوں کے بعد
بچپن سے سنتے آئے ہیں سفر وسیلہ ظفر لیکن کچھ سفر ایسے بھی ہوتے ہیں، جن میں دل گھائل ہوتا ہے اور تل تل ڈوبتا ہے. منزل جیسے جیسے قریب آتی جاتی روح بدن کا ساتھ چھوڑتی محسوس ہوتی ہے. میں یعنی شہباز علی پاکستان کی قومی پرواز سے دبئی پہنچا ہوں اور چار گھنٹوں…
کیا پنجابی بیرونی حملہ آوروں کا خیر مقدم کرتے رہے؟
ایک تازہ تحقیقی کتاب نے تاریخی شواہد کے ساتھ پنجابیوں کی طرف سے بیرونی حملہ آوروں کا خیر مقدم کرنے کے تاثر کی تردید کرتے ہوئے بعض دلچسپ انکشافات کیے ہیں، جس سے ملک میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے پاکستان کے سینیئر صحافی اور دانشور امجد وڑائچ نے اپنی نئی…
آٹھ برس بعد بھی معاملات جوں کے توں
گزشتہ روز (سولہ دسمبر) سانحہِ آرمی پبلک اسکول پشاور کو آٹھ برس مکمل ہو گئے۔خود کش دھماکوں کو چھوڑ کے آج تک دہشت گردی کی اتنی خونریز منظم کارروائی کبھی نہیں ہوئی، جس میں ایک ہی جھٹکے میں ایک سو بتیس بچوں سمیت ڈیڑھ سو انسان بلاقصور موت کے گھاٹ اتار دیے…