اسرائیل کے ساتھ تعلقات: پاکستان کو اپنے مفادات کو دیکھنا ہوگا، سلیم مانڈوی والا
پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ دیکھنا ہوگا کہ اسرائیل کے ساتھ ڈیل کرنا پاکستان کے مفاد میں ہے یا نہیں؟ لوگ اسرائیل پر تنقید کرتے ہیں، ہمیں اپنا مفاد دیکھنا ہے تفصیلات مطابق سینیٹ خزانہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ڈان…
کتا (افسانہ)
کمدار دبے پاؤں چلتا ہوا آیا اور جھک کر سائیں کے کان میں سرگوشی کی ”سائیں۔۔ تھانیدار آیا ہے“ سائیں کے منہ کا ذائقہ کڑوا ہو گیا ”اس وقت؟“ تھانیدار ہاتھ باندھے اوطاق میں داخل ہوا اور سائیں کے گھٹنوں کو عقیدت سے چھو کر ہاتھ باندھے باندھے کھڑا ہو گیا سائیں نے…
مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا
اب تک تو معاملہ لشٹم بشٹم چل رہا تھا۔خزانچیوں کے لیے ٹیکس بھی آمدن تھا اور قرض ادھار کو بھی انہوں نے کمائی فرض کر لیا تھا۔ سرد جنگ کی رقابت میں آڑے ترچھے اتحادیوں کی تلاش کی دوڑ میں کرپشن ، بدانتظامی، نااہلی، فرسودہ طبقاتی ڈھانچہ، حکمران اشرافیہ کے…
یونیورسٹی میں داخلہ لینے جارہے ہیں؟ تو یہ ضرور جان لیں
ہم میں سے اکثر نے زندگی میں کسی نہ کسی مقام پر یہ ضرور سوچا ہوگا کہ کاش فلاں شعبے یا کیریئر کا انتخاب کرلیا ہوتا تو بہتر رہتا یا بہت سے طلبہ یونیورسٹی میں داخلے کے بعد بھی اپنے منتخب کردہ شعبے کے حوالے سے کشمکش کا شکار رہتے ہیں زمانۂ طالب علمی سے…
اپنا فون ہیک ہو جانے کا پتہ کیسے لگایا جا سکتا ہے؟
کیا آپ کے فون کی بیٹری جلد ختم ہو جاتی ہے اور کیا فون کا ڈیٹا بھی جلد ختم ہو جاتا ہے؟ اگر آپ نے فون کو بہت زیادہ استعمال کرنا شروع کر دیا ہے تو آپ کو چاہیے کہ آپ اپنے ڈیٹا پلان کو تبدیل کریں۔ اگر نہیں تو پھر یہ ممکن ہے کہ…
گلگت: سیاح ڈاکٹر کیسے ڈوبنے والے جاں بلب نوجوان کی جان بچانے کا ذریعہ بنیں؟
گلگت میں سیر کے لئے آئی لیڈی ڈاکٹر نے جھیل میں ڈوبنے والے لڑکے کی جان بچالی سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو میں نلتر جھیل کے کنارے ایک لیڈی ڈاکٹر کو اپنے شوہر کے ساتھ جھیل میں ڈوب جانے والے لڑکے کی جان بچانے کے لئے کوششیں کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے نوجوان لڑکا…
فوڈ پانڈا نے عالمی معاشی دباؤ کے باعث اپنا بزنس ماڈل تبدیل کر دیا
ای کامرس اسٹارٹ اپس کے لیے وینچر کیپٹلسٹ (وی سی) کی فنڈنگ میں عالمی سطح پر سست روی کی وجہ سے فوڈ پانڈا پاکستان اب اپنے ہر قیمت پر کاروبار کے پھیلاؤ کے ماڈل سے ہٹ رہا ہے فوڈ پانڈا پاکستان کے سی ای او منتقیٰ پراچا نے ایک حالیہ انٹرویو میں مقامی انگریزی…
مون سون: بھارت اور بنگلہ دیش میں سیلاب سے چالیس سے زائد افراد ہلاک، لاکھوں بے گھر
بنگلہ دیش اور بھارت میں مون سون کی بارشوں سے ہونے والی تباہی کے باعث کم از کم اکتالیس افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، جبکہ لاکھوں بے گھر ہو گئے ہیں خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ہونے والی مسلسل بارشوں کے سبب بنگلہ دیش کے وسیع شمال…