بلقیس ایدھی, جو چہرے پڑھ کر دل کا حال بتا دیتی تھیں
2015 میں ایک فرانسیسی رپورٹر نے ایک دستاویزی فلم کے سلسلے میں جب بلقیس ایدھی سے ملاقات کی تو انہوں نے الٹا اس سے سوال کر ڈالا کہ ’کیا آپ کو غصہ بہت آتا ہے؟‘ اور جب اس صحافی نے اعتراف کیا تو بلقیس ایدھی نے چھوٹتے ہی پوچھا: ’پھر تو اپنی بیوی کو بھی…
کیا عمران خان واقعی خطرناک ثابت ہوں گے؟
”حکومت میں نہ رہا اور سڑکوں پر آیا تو زیادہ خطرناک ثابت ہوں گا“ عمران خان نے یہ الفاظ اُن دنوں کہے تھے، جب پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام کے مابین پی ٹی آئی کی حکومت گرانے کے معاملات طے پا چکے تھے تاہم عمران خان کو حکومت سے کیسے نکالا…
سیاسی طوفان تھم نہ سکا، پنجاب اسمبلی میں پولیس آپریشن؛ پی ٹی آئی ارکان گرفتار
خلاصہ: • وزیراعظم کے صاحبزادے وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئے • پنجاب اسمبلی میں پولیس آپریشن؛ پی ٹی آئی ارکان گرفتار • اسمبلی میں کیا ہونا ہے کیا نہیں ہونا یہ عدلیہ طے نہیں کرسکتی، پرویزالہیٰ • پرویز الٰہی زخمی • پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شامل نہ ہونے کا…
گرمی کے ٹوٹتے ریکارڈ: اس سال اپریل کی گرمی سے آم کو کیا خطرات ہیں؟
صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں سے تعلق رکھنے والے زمیندار جعفر گیلانی آم کے کاشتکار ہیں اور ان کی زمینوں پر اس وقت ایک بڑے رقبے پر آم کے درخت پر پھل لگے ہوئے ہیں جعفر گیلانی کا کہنا ہے ”پاکستان میں رواں برس اپریل کے مہینے میں گرمی کی شدت معمول سے زیادہ ہے…
لاہور: امیر والدین کا لاڈلہ بیٹا، جو ان ہی کا قاتل بن گیا!
لاہور – یہ رمضان کے مہینے کی ایک معمول کی صبح تھی جب زیادہ تر لوگ سحری اور فجر کی نماز کے بعد کچھ دیر کے لیے سو جاتے ہیں۔ صبح کے تقریباً 7:30 بجے کا وقت تھا، جب لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں ایک سبزی فروش سبزی منڈی جانے کے لیے تیاری کر…
پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے اور سبسڈی کے لیے پیسے کہاں سے آئے؟
عمر صفدر کا تعلق گجرات سے ہے۔ وہ ایک فیکٹری چلاتے ہیں۔ مشینیں بجلی پر چلتی ہیں ۔ ڈیزل اور پیٹرول بطور خام مال استعمال ہوتا ہے عمر صفدر کے کاروبار میں پچھلے چھ ماہ سے مسلسل نقصان ہو رہا ہے اور ملازمین کی تعداد کم ہو گئی ہے۔ اس صورتحال کی وجہ بجلی اور…
شہباز شریف وزیر اعظم تو بن گئے لیکن ”خاتونِ اوّل“ کون ہوں گی؟
کراچی – شہباز شریف وزیراعظم منتخب ہوئے اور چند ہی گھنٹوں میں اپنے عہدے کا حلف لیا تو مہمانوں کی گیلری میں ان کے بیٹے شہباز شریف اور بھتیجی مریم نواز موجود تھیں، لیکن ان کی (کوئی بھی) اہلیہ وہاں دکھائی نہیں دیں اوپر پریس گیلری میں یہ موضوع بھی اٹھا…
کراچی یونیورسٹی کا نادہندہ اُستاد بھی وائس چانسلر بننے کی دوڑ میں شامل
کراچی – کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تعیناتی کے لئے 25مارچ کو سرچ کمیٹی قائم کر کے 7 اپریل کو دو ہفتے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، نوٹیفکیشن کے منظر عام پر آنے کے بعد سرچ کمیٹی کے ایک رکن ڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی نے اپنے بھتیجے…