ٹک ٹاک پر ”ٹیچر کو تھپڑ مارنے کی مہم“ فیسبک کی سازش تھی، واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف
ایک سیاسی کنسلٹنگ فرم ’ٹارگٹڈ وکٹری‘ کے چیف ایگزیکٹیو نے واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کا جواب دیا ہے جس میں بتایا گیا تھا کہ میٹا (فیسبک) نے ٹِک ٹاک کو کمزور کرنے کے لیے اُن کی خدمات حاصل کی تھیں اور یہ مہم چلائی تھی کہ ٹک ٹاک پر ”سلیپ اے ٹیچر“ چیلنج چل…
پرمیشر سنگھ (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
اختر اپنی ماں سے یوں اچانک بچھڑ گیا جیسے بھاگتے ہوئے کسی جیب سے روپیہ گر پڑے۔ ابھی تھا اور ابھی غائب۔ ڈھنڈیا پڑی مگر بس اس حد تک کہ لٹے پٹے قافلے کے آخری سرے پر ایک ہنگامہ صابن کی جھاگ کی طرح اٹھا اور بیٹھ گیا۔ ’’کہیں آ ہی رہا ہو گا۔‘‘ کسی…
افغانیوں کو یوکرین کا کوئی احساس نہیں
رمضان المبارک میں پڑوسیوں کی خبرگیری کسی بھی دیگر قمری مہینے سے زیادہ رکھنے کی روایت ہے پر کتنوں کو خبر ہے کہ اس رمضان میں آپ کے ایک دو تین نہیں، لگ بھگ ڈھائی کروڑ پڑوسی سحری کاٹ رہے ہیں اور افطار گذار رہے ہیں۔ اور جن گھرانوں میں کوئی مرد کمانے والا…
چٹھی ہندوستان سے انگلستان پہنچ کر ‘CHIT’ کیسے بن گئی؟
کیوں نہ آجائے مہکنے کا ہنر لفظوں کو، تیری چِٹھی جو کتابوں میں چُھپا رکھی ہے.. کتابوں میں چِٹھی چُھپانا، پھر اُسے چُھپ چُھپ کر پڑھنا عُشّاق کا پرانا مشغلہ ہے، مگر یار لوگ اب چِٹھی نہیں لکھتے ’واٹس اپ‘ کرتے ہیں کہ ’یہ خط لکھنا تو دقیانوس کی پیڑھی کا قصہ…
ہتھوڑا گروپ: کراچی کی سڑکوں پر خوف اور دہشت پھیلانے والا گروہ کیا تھا اور کہاں گیا؟
’پستول تو اُس نے نکال لیا تھا۔۔۔ مگر میرے ساتھ کھڑے اہلکار نے کُلہاڑے سے اُس گاڑی کا شیشہ توڑ ڈالا۔۔۔ پھر ہم نے اُسے قابو کر لیا‘ کرنل (ریٹائرڈ) سعید نے اِس اہم گرفتاری کا نقشہ کھینچتے ہوئے بڑی پاٹ دار آواز میں مجھے بتایا پاکستانی فوج کے اسپیشل سروس گروپ…
کیا موجودہ گلوبلائزڈ ورلڈ، ڈی گلوبلائزیشن کے دور میں داخل ہو رہی ہے؟
کراچی – اگر ہم عالمگیریت یا گلوبلائزیشن کی اصطلاحات کے سحر میں جکڑی اس دنیا میں ڈی گلوبلائزیشن کی بات کریں تو یقیناً یہ اچنبھے کی بات ہوگی لیکن سپلائی چَین میں رکاوٹیں، بڑھتے ہوئے اخراجات، قلت جیسے تمام معمول کے حقائق ڈی گلوبلائزیشن کے عمل سے منسلک…
”امریکا نے دورہ روس کے بعد ’نافرمان‘ عمران خان کو سزا دینے کا فیصلہ کر لیا تھا“ روسی وزارت خارجہ
ماسکو – روس نے کہا ہے کہ پاکستان کی قومی اسمبلی کا تحلیل ہونا امریکا کی ایک خودمختار ملک کے اندرونی معاملات میں خودغرضی پر مبنی شرمناک مداخلت کو ثابت کرتا ہے روسی سرکاری خبر ایجنسی تاس کے مطابق پیر کو روسی وزارت خارجہ کی نمائندہ ماریہ زخروا کا یہ…
خاتونِ اول کی قریبی دوست فرح خان خبروں میں کیوں ہیں؟
کراچی – پاکستان کی سیاست میں آج کل ایک مرتبہ پھر خاتونِ اول کی قریبی ترین دوست فرح خان کا ذکر ہو رہا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں اور اہم رہنماؤں جن میں بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز بھی شامل ہیں، نے فرح خان پر کرپشن کے الزام عائد کیے ہیں۔ وزیرِاعظم عمران…