سمجھوتہ (جاپانی ادب سے انتخاب)
”اگر تم سچ مچ اندھے ہو گئے تو میں یہ دکھ برداشت کرسکوں گی؟ تمہیں ٹھوکریں کھانے اور اندھیروں میں بھٹکتے ہوئے مجھ سے تو نہ دیکھا جائے گا۔۔ خدا کرے ایسا نہ ہو، ورنہ ہمارا تمام مستقبل تباہ ہوجائے گا“ اس کی بیوی اُٹھتے بیٹھتے کبھی مدہم کبھی اونچے سروں میں…
آخری فرار
کروڑ پتی مجرم کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی۔۔ اور اس سزا پر عمل درآمد کے لیے اسے شہر سے دور دراز ایک گمنام جزیرے کی جیل میں قید کر دیا گیا تاکہ وہ اپنی دولت یا اثر و رسوخ کو استعمال کرتے ہوئے فیصلے پر اثر انداز نہ ہو سکے۔ کروڑ پتی مجرم…
بڑا آدمی
ممبئی ایرپورٹ سے کیب لے کر سیدھا سیمینار ہال روٹری کلب جاؤن گا۔۔ پھر فوراً امی کے پاس بریلی جاؤں گا۔۔ لیکن امی۔۔ اور امی کو پاپا کی ادبی خدمات پر ہوئے سیمینار کی ساری باتیں سناؤں گا۔۔۔پاپا کی کامیابی اور ناکامی سب۔۔ امی کو بتاؤں گا۔ میری آنکھیں بھر آئیں…
سال 2053ء کا ایک راہ گیر (امریکی ادب سے انتخاب)
نومبرکی ایک خنک شام، جب شہر میں ابھی آٹھ بجے تھے، وہ گرم بجری کی بنی ہوئی سڑک پر، جس پر خاموشی چھائی تھی، چہل قدمی کرنے کے لئے روانہ ہوا۔ جیبوں میں ہاتھ ڈالے، اردگرد پھیلے سبزے سے آنکھوں کو ٹھنڈا کرتے ہوئے اپنے راستے پر چلتا ہوا یہ مسٹر لیونارڈمیڈ تھا…
ایک ہزار ڈالر (انگریزی ادب سے انتخاب)
”یہ رہی ایک ہزار ڈالر کی رقم!“ وکیل ٹالمین نے سنجیدہ اور بھاری لہجے میں کہا نوجوان جیلین نے نوٹوں کے ہلکے سے لفافے کو چھوا اور قہقہہ لگایا، ”یہ تو بہت ’غیر معمولی‘ رقم ہے۔“ اس نے نرمی اور صراحت سے وکیل کو کہا ”اگر یہ رقم دس ہزار ڈالر ہوتی تو کوئی بھی…
دوسری عورت (عربی افسانہ)
طلال نے یونیورسٹی کے آخری سمسٹر تک اپنی کزن کے بارے میں نہیں بتایا اور نہ ہی کبھی یہ عندیہ ظاہر کیا کہ وہ اس کے ساتھ شادی کرے گا۔ یہ بات اس نے اس وقت ظاہر کی، جب ہم نتیجے کا انتظار کر رہے تھے اور اس کے بعد عملی زندگی کی کٹھنائیوں کا…
باتونی بسیا (سلاوی لوک کہانی)
سب لوگ اس بات سے واقف ہیں کہ ماہی گیر فطرتاً کم گو ہوتے ہیں۔ وہ شکار کے لیے سمندر میں جا رہے ہوں یا تھکے ہوئے ساحل پر واپس آ رہے ہوں، وہ خاموش نظر آتے ہیں۔ آپ ان کے منہ سے کم ہی الفاظ سنتے ہیں۔ یہ کوئی تعجب کی بات نہیں۔ اس…
چڑیل (سرائیکی افسانہ)
ایک مرتبہ دادی اپنے پوتے پوتیوں کو چڑیل والا قصہ سنا رہی تھی ۔ بچوں نے دادی سے پوچھا کہ چڑیل کی شکل کیسی ہوتی ہے؟ دادی نے ان کو بتایا کہ چڑیل کے بال اس طرح کے ہوتے ہیں اور دانت اس طرح۔۔ لیکن بچوں کی سمجھ میں کچھ نہ آیا۔ آخر تنگ آ…