اسلام آباد میں دس ماہ کے اندر 519 افراد میں ایچ آئی وی کی تشخیص
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تیزی سے خطرناک موذی مرض ’ایڈز‘ کا شکار بنانے والے وائرس ’ایچ آئی وی‘ کے پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے اور محض دس ماہ کے اندر 519 کیسز سامنے آئے ہیں حیران کن طور پر جنوری سے اکتوبر 2022ع کے درمیان سامنے آنے والے کیسز میں تمام…
بیکٹیریا انفیکشن دنیا بھر میں اموات کی دوسری بڑی وجہ ہے: نئی تحقیق
بیکٹیریا انفیکشنز کی ہلاکت خیزی کے بارے میں پہلے عالمی مطالعاتی جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا بھر میں اموات کی دوسری بڑی وجہ جراثیم سے ہونے والا انفیکشن ہے۔ جائزے کے مطابق 2019ع میں ہونے والی ہر آٹھ اموات میں سے ایک کی وجہ بیکٹیریا کا انفیکشن تھا حال ہی…
وہ ممالک, جہاں پاکستانی طلبا اعلٰی تعلیم کے حصول کے لیے جا سکتے ہیں
اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے پاکستانیوں کی بڑی تعداد دوسرے ممالک کا رخ کرتی ہے اور ماہرین کے مطابق ان طلبا کی اکثریت تعلیم کے لیے برطانیہ جاتی ہے جبکہ اس کے بعد پاکستانی طلبا امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا، جرمنی، اٹلی، سویڈن، ڈنمارک، ناروے، فرانس، چین،…
کورونا، کینسر سے متاثرہ افراد کے لیے کیسے خطرہ بنا؟
ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا میں 2019ع کے آخر میں کورونا کے پھیلنے کے بعد مختلف طرح کے کینسر کی تشخیص یا اس کے ٹیسٹس سست روی کا شکار ہو گئے، جس سے موذی مرض مزید سنگین صورتحال اختیار کر چکا ہے جاما انکالوجی میں شائع ایک تحقیق کے مطابق سال…
نارمل ڈیلیوری کے ذریعے پیدا ہونے والے بچوں میں قوت مدافعت زیادہ ہوتی ہے، تحقیق
اسکاٹ لینڈ اور ہالینڈ میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق کسی ویکسین کے جواب میں ہمارے مدافعتی نظام کے ردعمل کا انحصار اس بات پر بھی ہوتا ہے کہ ہماری پیدائش کیسے ہوئی تھی، یعنی نارمل ڈیلیوری یا آپریشن (سی سیکشن) کے ذریعے اس تحقیق کے مطابق نارمل…
دنیا بھر کے مَردوں میں تولیدی صلاحیت متاثر ہونے کا انکشاف
ایک حالیہ جامع تجزیے اور تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ یورپ اور امریکی افراد کے بعد اب ایشیائی اور افریقی مَردوں کی تولیدی صلاحیت گزشتہ ایک دہائی میں کم ہو گئی ہے اور اگر یہی سلسلہ برقرار رہا تو مستقبل میں شرح پیدائش میں نمایاں کمی واقع ہوگی آکسفورڈ…
بچوں میں ذیابیطس: وجوہات کیا ہیں؟
سات سالہ عمار علی جماعت دوم کے طالبِ علم ہیں اور اس چھوٹی سی عمر میں ذیابیطس ٹائپ ون کے عارضے میں مبتلا ہیں وہ معصومانہ انداز میں کہتے ہیں ”مجھے ذیابیطس اچھی لگتی ہے کیوں کہ جب میری شوگر کم ہوجائے تو مجھے جوس پینے کو مل جاتا ہے“ شوگر کے عارضے کے باعث…
تھکاوٹ کا نیند سے کیا تعلق ہے، کیا بغیر نیند کے بھی تر و تازہ رہا جا سکتا ہے؟
اپنے دوستوں سے ایک سوال پوچھ کر دیکھیے کہ وہ کیسا محسوس کرتے ہیں، ایک بڑی اکثریت کا جواب ہوگا ’ہم تھک گئے ہیں۔‘ جی ہاں، ہمارا تعلق ایک ایسی دنیا سے ہے، جہاں زیادہ سے زیادہ حاصل کرنے کی خواہش کے ساتھ انسانوں میں مصروفیات میں اضافہ ہو رہا ہے، لیکن ایک چیز…