پاکستان کےانتخابات: بین الاقوامی میڈیا اور طاقتور ممالک کیا کہتے ہیں؟
انتخابات کسی بھی ملک میں ہوں، عالمی میڈیا کی نظروں سے اوجھل نہیں رہتے۔ پاکستان میں ووٹنگ کے دن سے پہلے ہی کئی حوالوں سے متنازع ہوجانے کے باعث آٹھ فروری کے انتخابات عالمی میڈیا، انسانی حقوق کی تنظیموں اور مبصرین کے بیانات اور تجزیوں کا مرکز بنے ہوئے ہیں…
پشتونوں کو متحد کرنے والی پی ٹی ایم خود ہی تقسیم کا شکار۔۔ وجہ کیا ہے؟
حال ہی میں جب بلوچ یکجہتی کمیٹی نے ماہ رنگ بلوچ کی قیادت میں جبری طور پر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے تحریک چلائی تو ایک اہم سوال جو سامنے آیا، وہ یہ تھا کہ کچھ عرصہ قبل اسی طرح کی تحریک سے اپنی پہچان بنانے والی پشتون تحفظ موومنٹ کہاں گئی؟ پی ٹی…
زیرِ عتاب پی ٹی آئی اپنی انتخابی مہم کیسے چلا رہی ہے؟ پی ٹی آئی کی ڈجیٹل الیکشن کمپین کی دلچسپ روداد
ایک طرف جہاں تمام بڑی پارٹیاں انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسوں پر جلسے کر رہی ہیں، وہیں پی ٹی آئی کی کارنر میٹنگز میں متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز دفعہ 144 کے احکامات لے کر پہنچ جاتے ہیں۔ ایسے میں پی ٹی آئی کے لیے اپنی انتخابی مہم چلانا کوئی سہل کام نہیں…
سندھ کی قوم پرست جماعتیں انتخابات میں کامیابی کیوں حاصل نہیں کر پاتیں؟
2018ء کے انتخابات سے قبل پیپلز پارٹی کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ سندھ میں طویل عرصے سے مسلسل برسرِ اقتدار رہنے والی پی پی پی کے خلاف شدید نفرت پائی جاتی ہے، اس لیے اس بار سندھ کے لوگ اسے اپنے ووٹ کے ذریعے مسترد کردیں گے اور اپنے لیے کسی نئے…
پاکستان میں نئے کرنسی نوٹ کیوں لائے جا رہے ہیں اور اس کے کیا اثرات مرتب ہونگے؟
پاکستان کے مرکزی بینک نے ملک میں نئے کرنسی نوٹوں کی تیاری پر کام شروع کر دیا ہے اور امکان ہے کہ آئندہ دو برسوں میں ان کے اجرا کر دیا جائے گا پیر کو گورنر سٹیٹ بینک نے کہا ”پاکستان میں کرنسی نوٹوں میں نئے سکیورٹی فیکچرز کے ساتھ نوٹ تبدیل کرنے کا پروگرام…
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کو 10، 10 سال قید کی سزا۔۔ عدالت میں عمران خان کس بات پر ہنس پڑے؟
خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان اور پارٹی کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی۔ پیر (26 جنوری) کو عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی…
کیا سندھ میں جی ڈی اے، پیپلز پارٹی کو شکست دے سکے گا؟
اس وقت 8 فروری کے انتخابات کے حوالے سے سرگرمیاں جاری ہیں اور سندھ سطح پر سیاسی حلقوں میں اس بات پر بحث ہو رہی ہے کہ کیا صوبے میں گزشتہ طویل عرصے سے برسرِ اقتدار رہنے والی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف بننے والا اتحاد گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)…