بلوچستان: ’وفاق کی امداد سے تو ایک یونین کونسل کا نقصان بھی پورا نہیں ہونا‘
صوبہ بلوچستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب سے جہاں ایک جانب سینکڑوں گھر تباہ، درجنوں ہلاکتیں اور لاکھوں افراد بے گھر ہو چکے ہیں، وہیں صوبے کے کئی علاقوں میں فصلیں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں بلوچستان حکومت کے مطابق صوبے کی نوے لاکھ ایکڑ زرعی اراضی…
کیا پاکستان انٹرنیٹ اور موبائل فون لوڈشیدنگ کی طرف بڑھ رہا ہے؟
پاکستان کے شہری بجلی اور گیس کی لوڈشیدنگ کا تو برسوں سے سامنا کر رہے ہیں، لیکن اب انہیں ’ڈجیٹل لوڈشیڈنگ‘ یا انٹرنیٹ اور موبائل فون کی بندش سے بھی پالا پڑ سکتا ہے، یعنی وہ ایک خاص وقت کے لیے رابطے کی سہولت سے محروم ہو سکتے ہیں اس کی وجہ بھی وہی ہے…
پیٹرولیم مصنوعات کی ڈی ریگولیشن سے کس کو فائدہ، کس کو نقصان؟
وفاقی وزارت توانائی نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو پیٹرولیم مصنوعات کی ڈی ریگولیشن کی تجویز بھجوائی ہے، جس کے لیے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کا عمل گذشتہ دو ہفتے سے جاری ہے یاد رہے کہ اوگرا نے یکم اگست کو اجلاس بلا کر ڈی ریگولیشن پر آئل…
شہباز شریف، یوسف گیلانی سمیت اہم شخصیات کے خلاف نیب کیسز واپس
موجودہ حکومت کی جانب سے کیے گئے ’نیب ترمیمی قانون‘ کے تحت احتساب عدالتوں نے موجودہ حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کے خلاف درجنوں ریفرنسز عدالتی دائرہ اختیار ختم ہونے پر نیب کو واپس کر دیے ہیں نیب ذرائع کے مطابق گذشتہ ماہ کے دوران احتساب عدالتوں…
ایک طرف معاشی بدحالی کا رونا، دوسری جانب آٹھ نئے معاونین خصوصی کی تقرری!
گزشتہ روز وکلا کنونش سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ قرض کے حصول کے لیے آئی ایم ایف نے ہمیں آڑے ہاتھوں لیا اور ہم سے ناک رگڑوائی اس صورتحال کے باوجود معاشی بدحالی سے نڈھال پاکستان میں وزیراعظم شہباز شریف نے آٹھ مزید معاونین خصوصی کا تقرر کر…
دہشت گردی کا مقدمہ: عمران خان کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی پر کیا ہوا؟
آج سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسلام آباد پولیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے اپنے خلاف درج دہشت گردی کے مقدمے میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے پیش ہوئے دہشت گردی کے مقدمے میں شامل تفتیش ہونے کے لیے عمران خان…
فوجی سیمنٹ کو سرکاری زمین کی فروخت کا معاملہ کیا ہے؟
حکومت پنجاب نے ضلع ڈیرہ غازی خان میں 821 ایکڑ سرکاری زمین کی نیلامی کی ہے جس میں فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ سب سے زیادہ بولی لگا کر زمین کی خریداری کے لیے ترجیحی کمپنی قرار پائی ہے محکمہ ریونیو پنجاب کے مطابق ڈی جی خان کی مقامی انتظامیہ کی زیر نگرانی نیلامی…
پی ٹی آئی ممبران استعفوں کا نوٹیفکیشن معطل: اب کیا ہوگا؟
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہفتے کے روز پاکستان تحریک انصاف کے گیارہ ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور ہونے سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹیفیکیشن معطل کردیا ہے، جس سے ان نشتسوں پر ملتوی ہونے والی ضمنی الیکشن اب منسوخ ہونے اور پی ٹی آئی ارکان کی پارلیمنٹ واپسی…