بلاول کے وزیر خارجہ بننے کے معاملے پر پیپلز پارٹی تقسیم
متعدد پارٹی رہنماؤں سے پس منظر میں کیے گئے انٹریوز سے کچھ میڈیا حلقوں میں پھیلی ان اطلاعات کی تصدیق ہوتی ہے کہ چیئرمین پی پی پی وزیر خارجہ بن سکتے ہیں تاہم اس معاملے پر مشاورت جاری ہے۔ تاہم دوسرے کیمپ کے اراکین کا خیال ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی کو شہباز…
پاکستان کے ساتھ ‘دیرینہ’ تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، امریکا
میڈیا رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کے ملک کے بطور نئے وزیر اعظم انتخاب پر تبصرہ کرنے کے سوال پر امریکی محکمہ خارجہ کے ایک ترجمان نے میڈیا سے بات کرتے ہو ئے بتایا کہ ہم پاکستان میں ہونے والی پیش رفت کو قریب سے دیکھ رہے ہیں رواں ہفتے عمران خان کی تحریک عدم…
وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کی تشکیل کیلیے مشاورت شروع کردی
سلام آباد: نو منتخب وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے نئی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت شروع کر دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے وزیراعظم آج سابق صدر آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمان…
عمران خان سمیت پی ٹی آئی اراکین کا قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان
اسلام آباد – سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سمیت پی ٹی آئی اراکین نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا فیصلہ کر لیا سابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس ہوا جس میں 122 ایم این ایز شریک ہوئے۔…
شہباز شریف وزیر اعظم بن گئے.
اسلام آباد – شہباز شریف پاکستان کے تیئیسویں وزیر اعظم بن گئے، مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف نے 174 ووٹ حاصل کیے ذرائع کے مطابق نئے منتخب وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے، حلف برداری کی تقریب رات 8 بجے ایوان صدر میں ہوگی…
عمران خان کی معزولی، پی ٹی آئی کے شہر شہر احتجاج کی صورت حال کیا رہی؟
کراچی – سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر اسلام آباد سمیت ملک بھر میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کیے گئے، جن میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں پرجوش کارکن شریک ہوئے اتوار کی صبح اپوزیشن کی جانب…
اسلام آباد ہائیکورٹ:’دھمکی آمیز‘ خط کی تحقیقات سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ ’دھمکی آمیز‘ خط کی تحقیقات کے حوالے سےدائر کی گئی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے درخواست گزار پر جرمانہ عائد کردیا درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں مبینہ…
نئے قائد ایوان کا انتخاب، لیکن اس بار صورت حال یکسر مختلف!
اسلام آباد – قومی اسمبلی میں ہونے والے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے ہیں جہاں تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی اور متحدہ اپوزیشن نے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں واضح رہے کہ رات گئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں…