ملک میں لاپتا ساڑھے 8 ہزار افراد میں سے صرف ایک تہائی کی واپسی کا انکشاف
اسلام آباد – کمیشن آف انکوائری آن فورسڈ ڈسپیئرنس کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مارچ 2011 سے لاپتا آٹھ ہزار 463 شہریوں میں سے صرف تین ہزار 284 ہی گھر واپس آئے ہیں رپورٹ کمیشن کے رجسٹرار نے لاپتا…
کیا وزیراعلیٰ بلوچستان دوبارہ تبدیل ہو رہے ہیں؟
کوئٹہ – بلوچستان کے سابق وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ظہور بلیدی نے چھ ماہ قبل سیاسی بحران کے دوران عبدالقدوس بزنجو کا ساتھ دے کر اُس وقت کے وزیراعلیٰ جام کمال کو استعفیٰ دینے پر مجبور کیا تھا اب انہوں نے وزیراعلیٰ قدوس بزنجو کے خلاف ہی تحریک عدم…
حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج اتحادی جماعتیں یا ناراض اراکین؟
اسلام آباد – پاکستان میں سیاسی صورت حال ہر گزرتے دن کے ساتھ پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے۔ حکومت اور اپوزیشن، یر دو طرف کے سیاسی رہنماؤں کی جانب سے تند و تیز بیانات کا سلسلہ جاری ہے، جس سے سیاسی ماحول کا پارہ چڑھتا جا رہا ہے ایک طرف حکومت کے اتحادی اپوزیشن…
ق لیگ کا حکومتی اتحاد چھوڑنے کا قوی امکان، 5 سیٹوں والی جماعت بلیک میل کر رہی ہے، شیخ رشید
اسلام آباد – حکومت مسلم لیگ (ق) کو مطمئن کرنے میں ناکام نظر آتی ہے، جس کی وجہ سے ق لیگ کی جانب سے حکومتی اتحاد چھوڑنے کا قوی امکان پیدا ہو گیا ہے، اطلاعات ہیں کہ اس کا فیصلہ کل کسی بھی کیا جا سکتا ہے ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق) کی…
پاکستان کو ’بحیرہ عرب میں سبقت‘ دلوانے والے جے 10 سی طیارے کن خصوصیات کے حامل ہیں؟
اسلام آباد – پڑوسی ملک چین سے حاصل کیے گئے چھ ’جے 10 سی‘ لڑاکا طیاروں کی پاکستان فضائیہ میں شمولیت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جمعہ کے روز وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ایئر فورس میں ان جدید طیاروں کی شمولیت سے پاکستان کی دفاعی…
تحریک عدم اعتماد: اہم ملاقاتیں، پی ٹی آئی کے کارکن بھی میدان میں
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد سیاسی گہما گہمی میں اضافہ ہوچکا ہے اور پارلیمان میں موجود حکومتی اور اپوزیشن اتحاد اپنے اپنے طور پر تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے تیاریوں میں مصروف ہے وفاقی دارالحکومت اسلام…
چاروں گورنر بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ، تحریک عدم اعتماد پر حکومت اور اپوزیشن کی حکمت عملی کیا ہوگی؟
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن نے اپنے اپنے ارکان کے لیے خصوصی حکمت عملی تیار کرلی ہے دونوں اطراف نے اپنے اپنے ارکان کے "تحفظ” اور انہیں عدم اعتماد کے حوالے سے پارٹی…
تحریک عدم اعتماد کا طریقہ کار کیا ہے اور کامیابی یا ناکامی پر کیا ہوتا ہے؟
اسلام آباد – پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں 8 مارچ کو تحریک عدم اعتماد جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کو ملکی سیاست میں کئی ماہ کی غیریقینی…