ﭘﻮﻟﯿﺲ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ، ﻋﺬﯾﺮ ﺑﻠﻮﭺ پندرہوﯾﮟ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﯼ
ﺍﯾﮉﯾﺸﻨﻞ ﮈﺳﭩﺮﮐﭧ ﺍﯾﻨﮉ ﺳﯿﺸﻦ ﺟﺞ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﮐﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﻟﯿﺎﺭﯼ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮯ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﻣﯿﮟ ﻋﺪﻡ ﺛﺒﻮﺕ ﻭ ﺷﻮﺍﮨﺪ ﮐﯽ ﺑﻨﺎ ﭘﺮ ﻟﯿﺎﺭﯼ ﮔﯿﻨﮓ ﻭﺍﺭ ﮐﮯ اہم کردار ﻋﺰﯾﺮ ﺟﺎﻥ ﺑﻠﻮﭺ ﮐﻮ ﺑﺮﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﺍٓﭖ کے خلاف ﺷﻮﺍﮨﺪ…
ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻨﮑﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻟﯿﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﻓﺘﺮﯼ ﺍﻭﻗﺎﺕ
ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺑﯿﻨﮏ آف پاکستان ﻧﮯ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻨﮑﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻟﯿﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﻓﺘﺮﯼ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﺩﯾﮯ ہیں، جو کل یکم رمضان المبارک بروز بدھ سے نافذالعمل ہونگے ﻣﺮﮐﺰﯼ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻨﮑﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻓﺘﺮﯼ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﮐﺎﺭ ﭘﯿﺮ ﺳﮯ ﺟﻤﻌﺮﺍﺕ 10 ﺳﮯ 4 ﺑﺠﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ، ﭘﯿﺮ ﺳﮯ…
نئی مردم شماری کب ہوگی؟ اعلان ہو گیا
ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﺑﻨﺪﯼ کے وفاقی وزیر ﺍﺳﺪ ﻋﻤﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺮﺩﻡ ﺷﻤﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﻓﺮﯾﻢ ﻭﺭﮎ ﭘﺮ چھ ﺳﮯ آٹھ ﮨﻔﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﻣﮑﻤﻞ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﯾﺎ ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﺌﯽ ﻣﺮﺩﻡ ﺷﻤﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ، جو ﻣﺎﺭﭺ 2023ع ﺗﮏ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ اسد عمر نے کہا کہ ﻧﺌﯽ…
باقاعدہ ورزش جگر کوبھی صحتمند رکھتی ہے
یونیورسٹی آف سوکوبا کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ اگر باقاعدہ ورزش کی جائے اور وزن کم کیا جائے تو اس سے جگر کی بظاہر عام لیکن خطرناک بیماری ’نان الکوحلک فیٹی لیور‘ بیماری میں کمی لائی جا سکتی ہے، اس کا سیدھا سا مطلب یہ ہے کہ کہ ورزش جگر کے لیے بہت مفید…
پی ڈی ایم اور پی پی کے راستے الگ، پیپلز پارٹی نے ﺩﮬﻮﮐﺎ کیا، ن لیگ
ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻧﻮﻥ پنجاب کے صدر ﺭﺍﻧﺎ ﺛﻨﺎءﷲ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭ ﮐﯽ ﭘﻮﺯﯾﺸﻦ کے لیے ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﺎ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﺗﻮﮌﺍ، ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ اس ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮨﯽ ﮐﯽ ﻭﺿﺎﺣﺖ نہیں ﺭﺍﻧﺎ ﺛﻨﺎءﷲ ﻧﮯ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام ﻣﯿﮟ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ…
شام نے اپنے ہی شہریوں پر کلورین بم گرائے، رپورٹ
شام اپنے ہی بے گناہ شہریوں پر کلورین بم گرا کر انہیں موت کے منہ میں دھکیلنے اور زندگی بھر کے لیے معذور کرنے کا ذمے دار نکلا کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کے لیے کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے آرگنائزیشن فار دی پروہیبیٹیشن آف کیمیکل ویپن (OPCW) کا کہنا…
ﺻﺤﺎﻓﯽ ﻭﺳﯿﻢ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﻮ ان کے ﻭﺍﻟﺪ ﻧﮯ ہی ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺎ، ﭘﻮﻟﯿﺲ
ﮐﺮﮎ ﻣﯿﮟ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﻭﺳﯿﻢ ﻋﺎﻟﻢ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺲ ﮐﺎ ﮈﺭﺍﭖ ﺳﯿﻦ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ، ﮐﺮﮎ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﻭﺳﯿﻢ ﻋﺎﻟﻢ اپنے ﻭﺍﻟﺪ کے ہاتھوں ﻗﺘﻞ ہوئے ﮐﺮﮎ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﻭﺳﯿﻢ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﺣﻖ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﻮ ﻟﮑﯽ ﻣﺮﻭﺕ ﺳﮯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ کر لیا ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑِ ﺟﺮﻡ بھی ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ…
کراچی یونیورسٹی اکیڈمک کونسل؛ ایچ ای سی کی پی ایچ ڈی پالیسی مسترد
کراچی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے اعلیٰ تعلیمی کمیشن پاکستان کی جانب سے دی گئی پی ایچ ڈی پالیسی میں نقائص کی نشاندہی کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے ایچ ای سی کی نوٹیفائیڈ پی ایچ ڈی پالیسی کو مسترد کرنے کا فیصلہ جامعہ کراچی کی اکیڈمک کونسل کے اجلاس میں…